سید اعجاز
سرینگر//وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق گزشتہ روز سے ہی وقفے وقفے سے شدید بارشوں کا سلسلہ تا حال جاری ہے اس دوران وادی کشمیر کے مختلف علاقو ں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہاں گزشتہ شام سے ہی بارشیں شروع ہوئی ہے جس کا سلسلہ تا حال جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی بتایا ہے کہ 29اپریل تک موسم خراب رہنے کا امکان ہے جس دوران بارشیں،ژالہ باری کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں برف برف کا امکان بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔