جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاڈسرہ واقعہ :شواہد کے بنیاد پر دماغی طورمعزور شخص کی شناخت کر لی گئی، عوام افواہوں پر کان نہ دھرہں۔اونتی پورہ پولیس

by Srinagar Mail
27/04/2024
A A
ڈاڈسرہ ترال میں مسجد شریف اور آستان عالیہ کی شر پسندوں کے ہاتھوں نقصان، مزہبی کتابوں کی بے حرمتی، کی کوشش کیس درج تحقیقات شروع۔پولیس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

ترال//گزشتہ روز ترال کے ڈادسرہ میں مقامی زیارت شریف اور مساجد کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچانے اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے واقعہ کے حوالے سے شواہد کی بنیاد پر پولیس اونتی پورہ نے دوران تفتیش جرم کے مرتکب منظور احمد کی شناخت کرلی ہے۔پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ مذکورہ شخص واقعہ میں ملوث ترال سے تعلق رکھنے والا ذہنی طور پر معذور پایا جاتا ہے۔اس کے اہل خانہ اور جاننے والوں سے تفتیش سے معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص پہلے بھی اس طرح کا رویہ دکھاتا رہا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی افواہ پر کان نہ دھریں اور اپنے مفادات کے لیے ماحول کو خراب کرنے کے لیے شرپسند عناصر اور مفاد پرستوں کا شکار نہ ہوں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر کے تمام علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

گنڈ بل کشتی الٹنے کا سانحہ:ایک اور کمسن کی لاش برآمد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
گنڈ بل کشتی الٹنے کا سانحہ:ایک اور کمسن کی لاش برآمد

گنڈ بل کشتی الٹنے کا سانحہ:ایک اور کمسن کی لاش برآمد

بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم

بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail