بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گنڈ بل کشتی الٹنے کا سانحہ:ایک اور کمسن کی لاش برآمد

وادی کے ہر شخص کی ہر آنکھ نم ،ہر چہرہ افسردہ

by Srinagar Mail
27/04/2024
A A
گنڈ بل کشتی الٹنے کا سانحہ:ایک اور کمسن کی لاش برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ڈیسک رپورٹ
سرینگر//سرینگر میں گزشتہ دنوں کشتی الٹنے کے دوران پانیوں میں لاپتہ ہونے والے ایک اور کمسن بچے کی لاش سیمنٹ کدل سرینگر کے نذدیک برآمد کر لی گئی ہے

۔اس طرح سے اب تک اس واقعے میں 9میں سے8لاشوں کو برآمد کیا گیا ہے جبکہ ایک شخص کا تلاشی برابر تیزی کے ساتھ جاری ہے جس کا پولیس اور سیول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ متعلقہ ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام از کود نگرانی کر رہے ۔خیال رہے گنڈ بل سرینگر میں16اپریل کو سرینگر میں ایک کشتی الٹی تھی جس میں سوار19میں سے 10افراد کو بچا لیا تھا جبکہ6لاشیں پہلے ہی روز برآمد کی گئی تھی تاہم دو کمسنوں سمیت3افراد لاپتہ تھے جن میں جمعہ کے روز ایک کمسن اور سنیچر کی صبح اور بچے کی لاش کو برآمد کیا گیا ہے جبکہ ایک شخص کی تلاش ہنوز جاری ہے ۔اس حادثے پر کشمیر وادی کے ہر شخص کی آنکھ نم ہے اور ہر چہرہ افسردہ ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاڈسرہ واقعہ :شواہد کے بنیاد پر دماغی طورمعزور شخص کی شناخت کر لی گئی، عوام افواہوں پر کان نہ دھرہں۔اونتی پورہ پولیس

Next Post

بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم

بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

جموں و کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں شدید بارشیں ،سڑکیں زیر آب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail