منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں شدید بارشیں ،سڑکیں زیر آب

سرینگر لہہ شاہراہ اور مغل روڑ آمد رفت کے لئے بند ،ڈوڈہ میں تعلیمی ادارے بند رہے

by Srinagar Mail
27/04/2024
A A
کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر جموں و کشمیر کے تمام میدانی و بالائی علاقوں میں جمعہ کی شام سے سنیچر کی شام تک شدید بارشیں ہوئی ہے جس کی وجہ سے ندی نالوں میں تغیانی آئی جبکہ متعدد علاقوں کی رابط سڑکیں زیر آب آئی تھیں۔ اس دوران انتظامیہ نے خطہ چناب کے ڈوڈہ علاقے میں شدید بارشوں کے پیش نظر ایک دن کے لئے تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھا ہے ۔ اس دوران مغل روڑ پر برف باری اور سرینگر لہہ شاہراہ کو بھی آمد رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات نے بتایا29تاریخ تک موسم خراب رہنے کے ساتھ ساتھ ژالہ باری اور تیز چلنے کا امکان ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموںو کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں جمعہ کی شام سے سنیچر کی شام تک وقفے وقفے سے شدید بارشیں ہوئی جس دوران سردی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ندی نالوں میں سطح آب میں اضافہ ہوا ہے ۔اس دوران وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سڑکیں پانی دے بھر گئیں تھی ۔ محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے یہاںبتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں آج صبح 30.8بجے تک سری نگر میں 4.5 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 10.2 ملی میٹر، پہلگام میں 20.8 ملی میٹر، کپواڑہ میں 15.1 ملی میٹر، کوکرناگ میں 9.8 ملی میٹر، گلمرگ میں 8.6ملی میٹر، جموں میں 23ملی میٹر بارش ہوئی۔ ، بانہال 2.3 ملی میٹر، بٹوٹ 22.8ملی میٹر، کٹرا 4.6 ملی میٹر اور بھدرواہ 16.4 ملی میٹربارش ریکارڑ ہوئی ہے ۔ادھر حکام نے بتایا کہ پیر کی گلی کے قریب سڑک پر برف کے جمع ہونے اور خراب موسم کے پیش نظر حکام نے ہفتہ کو مغل روڈ کو بند کرنے کا حکم دیا۔حکام نے بتایا کہ سڑک کی پھسلن کی حالت اور سڑک پر پتھراو¿ کے امکان کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔محکمہ نے زیادہ تر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش/ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے، آسمانی بجلی/ڑالہ باری/تیز ہواو¿ں کے ساتھ 29 اپریل تک الگ تھلگ مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ 29سے30اپریل تک موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے اور بکھرے ہوئے مقامات پر ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے ۔ ادھر سرینگر لہہ شاہراہ پر شدید بارشوں کے پیش نظرگاڑیوں کے آمد رفت کے کو بند کر دیا ہے اس دوران انتظامیہ نے بھی جموں کے خط چناب کے ڈوڈہ علاقے میں احتیاطی طور سنیچر کو تعلیمی اداروں کو بند رکھا ہے۔اس دوران وادی کے بیشتر علاقوں سے ملنے والی اطلاع کے مطابق بعد دو پہر بارشوں کی شدت میں کمی آئی ہے جبکہ کچھ علاقوں میں سلسلہ تم گیا ہے ۔عام طور پر محکمہ موسمیات نے30کے بعد موسم میں بہتری کے امکان کو ظاہر کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

Next Post

وادی میں شدیدبارشوں کے بعدپہاڑوں پرہلکی برف باری

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
وادی میں شدیدبارشوں کے بعدپہاڑوں پرہلکی برف باری

وادی میں شدیدبارشوں کے بعدپہاڑوں پرہلکی برف باری

ترال میں پی ڈی پی کا اوٹ ریچ پروگرام بڑے پیما نے پر جاری

ترال میں پی ڈی پی کا اوٹ ریچ پروگرام بڑے پیما نے پر جاری

آر ایس ایس سنگھٹن کی جانب سے گترو نارستان میں پروگرام منعقد

آر ایس ایس سنگھٹن کی جانب سے گترو نارستان میں پروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail