سیداعجاز
ترال// وادی کشمیر میں گزشتہ کئی روز کے دوران میدانی و بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی ہے۔اس دوران وادی میں وقفے وقفے وقفے سے بارشوں کا، سلسلہ جاری ہے۔خیال رہے محکمہ نے پہلے ہی بتایا کہ جموں و کشمیر میں 30 اپریل تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔