بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آر ایس ایس سنگھٹن کی جانب سے گترو نارستان میں پروگرام منعقد

ہم اس پارٹی کو سپورٹ کریں گے جس کو مرکز کا آشردواد ہوگا :ابل الحسن بٹ

by Srinagar Mail
28/04/2024
A A
آر ایس ایس سنگھٹن کی جانب سے گترو نارستان میں پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//آر ایس ایس سنگھٹن کی جانب سے ترال کے ایک دور افتادہ گاﺅں گترو نارستان میں اتوار کے روزایک پروگرام منعقد کیا ہے جس میں مقامی لوگوں نے شرکت کر کے اپنے الگ الگ نوعیت کے مسائل کو یہاں موجود لیڈران کی نوٹس میں لائے ۔ اس دوران یہاں مقامی لوگوں نے مزکورہ سنگھٹن کے عہدہ داروں کو بتایا کہ ان کا گاﺅںہر اعتبار سے انتہائی پسماندہ ہے جہاں لوگوں کو طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ بنگ ڈار کے لوگوں نے بھی رابط پل کے مطالبے کو ان کی نوٹس میں لایا۔انہوں نے بتایا پل کی عدمکی تعمیر کو لیکر یہاں آج تک عوام سے ووٹ حاصل کئے گئے ہیں لیکن تا حال تعمیر نہیں ہوا ۔ عہدہ داروں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ضابط اخلاق کے بعد اس علاقے کے مسائل کو انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لایا جائے گا ۔سنگھٹن کے سٹیٹ صدر ابل الحسن بٹ نے میڈیا کو بتایا کہ بستی کو آج تک سیاسی لیڈران نے مکمل طور نظر انداز کیا ہے جبکہ تعلیم جو انتہائی اہم ایک کمرے میں 3جماعتوں کو پڑھانا پڑ رہا ہے جبکہ عوام کو باقی اہم سہولیات بھی دستیاب نہیں ہے انہوں نے بتایا مودی جی نے ہمیں متعدد اسکمیں دی ہے ہم اپنا سپورٹ انہیں دینا چاہے ۔سٹیٹ صدر نے بتایا ہم چار سال سے میدان میں کام کر رہے ہیںاور سرکاری اسکمیوں کو دیکھتے ہیں کیا واقعی زمینی سطح پر لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے یا نہیں ۔
ان کے علاوہ یہاں جنرل سیکٹری جالیہ پروین ۔کانڈنیٹر ملک ظہور ،ضلع صدر پلوامہ بشیر احمد لون کے باقی لیڈران بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں پی ڈی پی کا اوٹ ریچ پروگرام بڑے پیما نے پر جاری

Next Post

کشمیر میں ہم خیال جماعتوں کی حمایت کریں گے: روندر رینہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

کشمیر میں ہم خیال جماعتوں کی حمایت کریں گے: روندر رینہ

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

چین کے ساتھ بات چیت آسانی سے جاری ہے، ہندوستان کبھی نہیں جھکے گا: راجناتھ سنگھ

”ایوڈنس بیسڈ “ ادویات تجویز کرنے سے علاج معالجہ میں آسانی پیدا ہوتی ہے:ڈاکٹر اے جی اہنگر

”ایوڈنس بیسڈ “ ادویات تجویز کرنے سے علاج معالجہ میں آسانی پیدا ہوتی ہے:ڈاکٹر اے جی اہنگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail