بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا

ووٹرن ٹرن آﺅٹ کو بڑھانے کیلئے متعدد سرگرمیوں میں حصہ لیا

by Srinagar Mail
07/05/2024
A A
چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ/07مئی2024ئ
چیف الیکٹورل آفیسرجموںوکشمیر پانڈورانگ کے پولے نے آج پلوامہ کے اَپنے دورے کے دوران لوک سبھا اِنتخابات 2024 ءکے لئے ضلع کی تیاریوں کی نگرانی کی خاطر کئی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
اُنہوںنے انتخابات کی تیاریوں اور عام اِنتخابات کے لئے کئے جانے والے سیکورٹی اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے نوڈل افسروں سے کہا کہ وہ مقررہ اِنتخابی پروٹوکول پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اِنتخابی منصوبوں کی باریک بینی سے عمل آوری کو یقینی بنائیں۔
چیف الیکٹورل آفیسر نے اِی وی ایم کے کام اور نامزد عملے کی تربیت کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اِنتخابی عملے کو اِی وِی ایم کے آپریشن اور مینٹیننس سے واقف کرنے کے مقصد سے جامع تربیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے اے آر اوز سے یہ بھی کہا کہ وہ اِی ایم ایس پر ڈیٹا کی مناسب اَپ لوڈنگ کو یقینی بنائیں۔
چیف الیکٹورل آفیسرنے ہدایت دی کہ ضلع میں عوام الناس کو ووٹ ڈالنے کی ترغیب دینے اور سب سے زیادہ رائے دہندگان کے اِندراج کے لئے سویپ( ایس وِی اِی اِی پی) بیداری سرگرمیوں سمیت الیکشن سے متعلق سرگرمیوں کی وسیع پیمانے پر تشہیر کی جائے۔اُنہوں نے جمہوریت کو مضبوط بنانے میں رائے دہندگان کی شرکت کی اہمیت کا اعادہ کرتے ہوئے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اَپنے قریبی پولنگ سٹیشنوں سمجھداری سے ووٹ ڈالیں۔
اُنہوں نے کہا کہ اس دورے کو ووٹر بیداری اور مشغولیت کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرنے والے اَقدامات سے تقویت ملی۔ اُنہوں نے پلوامہ کے گورنمنٹ وومن ڈگری کالج میں منعقدہ سسٹیمٹک ووٹرز ایجوکیشن اینڈ الیکٹورل پارٹیسی پیشن (ایس وِی اِی اِی پی) پروگرام میںبڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔چیف الیکٹورل آفیسر نے اِس پروگرام کے علاوہ بیڈمنٹن، کیرم، ٹگ آف وار، کھو کھو، شطرنج اور دستخطی مہم سمیت مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کا بھی افتتاح کیا۔
اِس موقعہ پرسامعین کو نکڑ ناٹک، لڈی شاہ اور سویپ(سی وِی اِی اِی پی) سانگ سمیت ثقافتی پرفارمنس سے محظوظ و مسحور کیا گیا جس کا مقصد ووٹ کی قدر کو اُجاگر کرنا اور شہریوں میں ذمہ داری کو فروغ دینا تھا۔
چیف الیکٹورل آفیسر پانڈورانگ کے پولے نے ضلع بھر میں ڈسپیچ کم رسیپٹ سینٹر کے اِنتظامات کا جائزہ لیا تاکہ اِنتخابی عمل کے دوران بغیر کسی رُکاوٹ لاجسٹکس کو یقینی بنایا جاسکے۔
ایسے افراد کے لئے ووٹنگ کو آسان بنانے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے جو چلنے پھرنے کے چیلنجوں یا روایتی پولنگ سٹیشن کی حاضری میں دیگر رُکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔سی اِی او گھریلو ووٹنگ کے اختیارات کے حوالے سے وسیع پیمانے پر تشہیر کی ضرورت پر زور دیا تاکہ کوئی بھی اہل ووٹر اپنے جمہوری حق سے محروم نہ رہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے لوگوں نے پہلے بھی ہمیں ساتھ دیا اور آج بھی الہانہ استقبال کیا: محبوبہ مفتی

Next Post

چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

Related Posts

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

Next Post
چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

الیکشن کمیشن نے دہلی میں کشمیری مائیگرنٹوں کیلئے چار خصوصی پولنگ بوتھ قائم کئے

ئڈائریکٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی سری نگر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

ئڈائریکٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی سری نگر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail