منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے دستکاری اورایم ایس ایم ای کے منصوبوں کا جائیزہ لیا

by Srinagar Mail
12/06/2024
A A
چیف سیکرٹری نے دستکاری اورایم ایس ایم ای کے منصوبوں کا جائیزہ لیا

{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":1},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سرینگر:۱۱؍جون
چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے آج یہاں عالمی بینک کے تعاون سے جموں و کشمیر میں دستکاری اور مائیکرو ، سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائیزز ( ایم ایس ایم ای ) کے بڑے پیمانے پر فروغ کے ممکنہ منصوبوں کا جائیزہ لیا ۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری خزانہ کے علاوہ کمشنر سیکرٹری صنعت و تجارت ، سیکرٹری ریونیو ، ایم ڈی  جے کے ٹی پی او، ڈائریکٹر ہینڈ لوم اینڈ ہینڈی کرافٹس ، کشمیر /جموں ، ایم ڈی سڈکو کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ میٹنگ کے آغاز میں چیف سیکرٹری نے متعلقہ محکمے کی طرف سے تیار کردہ تجاویز کے وسیع شمار کے بارے میں بصیرت حاصل کی ۔ انہوں نے ان منصوبوں میں پیش کی گئی ہر سرگرمی کے بارے میں دریافت کیا ۔ انہوں نے متعلقہ سربراہان کی طرف سے کی جانے والی مشقوں کو میگا پروموشن پلان کی بنیاد قرار دیا جسے عالمی بینک کے ساتھ غور کیلئے اٹھایا جائے گا ۔ مسٹر ڈولو نے اس میٹنگ کے شرکاء کی طرف سے دئیے گئے فیڈ بیک کی روشنی میں ان منصوبوں کو مزید بہتر بنانے کا مشورہ دیا ۔ انہوں نے بین الاقوامی معیارات کے مطابق اس کی افادیت اور قابل قبولیت کو بڑھانے کیلئے ہر مجوزہ سرگرمی کا مائیکرو تجزیہ کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے میں مزید نقطہ نظر شامل کرنے کیلئے دیگر حقیقی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کی جائے ۔ مزید براں انہوں نے معیشت ، ماحولیات اور ایکویٹی کو اس طرح کی تجاویز کا خاصہ بنانے کیلئے کہا تا کہ ان کی منظوری کی شرح کو سب کیلئے بڑھایا جا سکے ۔ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس کی طرف سے دی گئی پرذنٹیشن میں جموں و کشمیر کے کاریگروں کو درپیش موجودہ چیلنجز ، ان دستکاریوں کی سابقہ مقبولیت ، اس کی ترقی میں درپیش مسائل ، حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی ۔ ایم ایس ایم ای پرفارمنس کو بڑھانے اور تیز کرنے کے تحت اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے منصوبے کی وضاحت کرتے ہوئے ایم ڈی جے کے ٹی پی او نے پہلے ایم ایس ایم ای سیکٹر کا ایک جائیزہ پیش کیا جس کے بعد ریمپ پروگرام کی نمایاں خصوصیات پیش کیں ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

17جون تک موسم خشک وگرم رہنے کی توقع

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نےروڈ سیفٹی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نےروڈ سیفٹی میٹنگ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نےروڈ سیفٹی میٹنگ کی صدارت کی

ڈی سی سری نگر نے امرناتھ یاترا ٹرانزٹ کیمپ پانتھا چوک کا دورہ کیا

ڈی سی سری نگر نے امرناتھ یاترا ٹرانزٹ کیمپ پانتھا چوک کا دورہ کیا

ضلع رام بن کے گول کے سیاحتی مقام آراما کنڈ میں پہلے اورتاریخی میلے کا انعقاد

ضلع رام بن کے گول کے سیاحتی مقام آراما کنڈ میں پہلے اورتاریخی میلے کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail