منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے ” بین الاقوامی یوگا ڈے“ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

جموںوکشمیر کے شہریوں کو مجموعی فلاح و بہبود کیلئے یوگا کو اَپنانے کی ترغیب دینے کی پہل

by Srinagar Mail
14/06/2024
A A
چیف سیکرٹری نے ” بین الاقوامی یوگا ڈے“ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/14 جون2024ئچیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے 21 جون 2024 کو منائے جانے والے 10 ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات کے موقعہ پر آج مائی گوو پورٹل https://jk.mygov.in/پر جموں و کشمیر کے شہریوں کے لئے متعدد آن لائن مقابلوں کاآغاز کیا۔اِن مقابلوں میں’یوگا فار سیلف اینڈ سوسائٹی‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والے یوگا ڈوڈل چیلنج، مضمون نگاری، پوسٹر سازی اور کہانی سنانے والے ویڈیو مقابلے شامل ہیں۔ یہ مقابلے جموں و کشمیر مائی گوو پورٹل پر لائیو ہیں اور رجسٹریشن 30 جون 2024 ءتک کھلی ہے۔ پہلے نمبر پر آنے والے کو 10 ہزار روپے، دوسرے کو 8 ہزار روپے اور تیسرے کو 5 ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے شرکا¿ مائی گوو پورٹل پر اندراجات رجسٹر اور جمع کرسکتے ہیں۔اِس کے علاوہ یہ پورٹل شہریوں کو 30 جون 2024 ءتک اَپنی سیلفیز اَپ لوڈ کرنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے۔ اِس سلسلے میں ایک کسٹم فریم تیار کیا گیا ہے تاکہ شہری اَپنی یوگاسیلفی کا اِشتراک کرسکیں اوریوگا، تندرستی اور خود کی دیکھ ریکھ کی تحریک کو فروغ دے سکیں۔
چیف سیکرٹری نے اِن مقابلوں کا آغاز کرتے ہوئے متعلقہ اِداروں سے کہا کہ وہ سکولی بچوں سمیت زیادہ سے زیادہ شہریوں کو مواقع فراہم کریں۔ اُنہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنروں پر زور دیا کہ وہ ضلعی سطح پر شہریوں کی شمولیت کو فروغ دیں۔
اُنہوں نے یوگا کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ قدیم مشق ذہن سازی کی تکنیک کو فروغ دیتی ہے جو آرام کے ساتھ ساتھ تناو¿ اور اِضطراب کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ آسنوں، سانس لینے کی تکنیک ، مراقبہ اور اخلاقی ہدایات سے متوازن کرکے جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے کہا کہ یوگا اب تھراپی کی ایک تیزی سے مقبول شکل ، مقابلہ کرنے کا طریقہ¿ کار اور ذہنی صحت کے لئے تکمیلی علاج بن گیا ہے ۔
اُنہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ مقابلوں میں بھرپور حصہ لیں تاکہ یوگا کو اَپنی زندگی میں شامل کرکے محسوس کی جانے والی تبدیلیوں کو بانٹ سکیں۔ اُنہوں نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ ان اَقدامات کا مقصد جموں و کشمیر کے شہریوں کو مجموعی فلاح و بہبود کے لئے یوگا کو اَپنانے اور اپنے ذاتی سفر کو بانٹنے کی ترغیب دینا ہے جس سے صحت اور ہم آہنگی کے ذریعہ متحد کمیونٹی کو فروغ ملے گا۔
چیف سیکرٹری نے شرکا¿ سے اپیل کی کہ وہ مائی گوو پورٹل پر رجسٹرکریں اور اَپنے اندراجات جمع کریں اور پورے خطے میں بین الاقوامی یوگاڈے کی تقریبات میں شامل ہوں۔
اِس موقعہ پر مختلف محکموں کے اِنتظامی سیکرٹریز ، سربراہان ، ضلع ترقیاتی کمشنران ، اَفسران ودیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں گرم اور خشک موسم جبکہ جموں میں گرمی کی لہر کی پیش گوئی

Next Post

جموںوکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جموںوکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جموںوکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ٹھکرا کوٹ بلاک کے اسپریشنل بلاک پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ٹھکرا کوٹ بلاک کے اسپریشنل بلاک پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail