جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموںوکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
14/06/2024
A A
جموںوکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/14 جون2024ئجموں و کشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹر عامر احمد بٹ نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی جو پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز میں پسٹل شوٹنگ مقابلہ میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے جارہے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے عامر احمدبٹ کو قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں اُن کی نمایاں کامیابیوں پر مبارک باد دی اور آئندہ پیرالمپکس کھیلوں کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔ضلع اننت ناگ کے دمحال گاو¿ں سے تعلق رکھنے والا بین الاقوامی پیرا شوٹر ہندوستانی فوج میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے ” بین الاقوامی یوگا ڈے“ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ٹھکرا کوٹ بلاک کے اسپریشنل بلاک پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ٹھکرا کوٹ بلاک کے اسپریشنل بلاک پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے ٹھکرا کوٹ بلاک کے اسپریشنل بلاک پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

ضلع اِنتظامیہ اودھمپور نے دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے 2024 کیلئے تیاریاں شروع کیں

ضلع اِنتظامیہ اودھمپور نے دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے 2024 کیلئے تیاریاں شروع کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail