منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

پی ایم سوریا گھر:1.59 لاکھ روپے کے سولر روف ٹاپ پر85,800 روپے کی سبسڈی ۔کے پی ڈِی سی ایل

فلیگ شپ سکیم کے تحت اَگلے تین برسوں میں 36ہزار 400سولر روف ٹاپ نصب کئے جائیں گی

by Srinagar Mail
05/07/2024
A A
پی ایم سوریا گھر:1.59 لاکھ روپے کے سولر روف ٹاپ پر85,800 روپے کی سبسڈی ۔کے پی ڈِی سی ایل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/05 جولائی2024ئ
کشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے آج گھریلو صارفین پر زور دیا کہ وہ مفت شمسی توانائی کے فوائد حاصل کرنے کے لئے مرکز کے فلیگ شپ ’پی ایم سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا ‘کے تحت سولر روف ٹاپ پلانٹس کی تنصیب کے لئے فوری طور پر درخواست دیں اوراِندراج کریں۔
اِس میں مزید کہا گیا ہے کہ نیشنل پی ایم سوریہ گھر پورٹل پر تقریباً 40 سولر پی وِی وِی وینڈرز کو شامل کیا جارہا ہے جس سے صوبہ کشمیرمیں سبسڈائزڈ سکیم شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔
کے پی ڈِی سی ایل کے ترجمان نے آج یہاں پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 31 مارچ 2027 ءتک سکیم کے ہدف کے تحت 36,400 سولر روف ٹاپ نصب کی جائیں گی۔ اُنہوں نے صارفین پر زور دیا کہ وہ اَپنی باضابطہ درخواستیں مقررہ پورٹل www.pmsuryaghar.gov.inپر جمع کریں۔اُنہوں نے کہا کہ دلچسپی رکھنے والے صارفین کی ایک بڑی تعداد پہلے ہی قومی پورٹل پر رجسٹر کرچکے ہیں اور پینل میں شامل وینڈرز کی آن بورڈِنگ کے ساتھ سول روف ٹاپوںکی تنصیب جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ترجمان نے فائدہ اَٹھانے والوں کی سہولیت کے لئے کہا کہ 10 کلو واٹ تک کے سولر پلانٹ کے لئے کسی تکنیکی فزیبلٹی رِپورٹ (ٹی ایف آر) کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم اُنہوں نے واضح کیا کہ مستفید ہونے والوں کی روف ٹاپزسولر پینل لازمی طور پر نصب کیا جائے گا۔ترجمان نے صارفین سے وزیراعظم سوریہ گھر سکیم سے فائدہ اُٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رہائشی چھتوں پر شمسی توانائی کے لئے سبسڈی 2 کلو واٹ تک کے سسٹم لاگت کا 60 فیصد اور 2 سے 3 کلو واٹ گنجائش والے سسٹم کے لئے اِضافی سسٹم لاگت کا 40 فیصد ہے۔ موجودہ بینچ مارک قیمتوں کے حساب سے ایک کلو واٹ کے لئے 33 ہزار روپے، دو کلو واٹ کے لئے 66 ہزار روپے اور جموں و کشمیر جیسے خصوصی زُمرے کے جموںوکشمیر یوٹی کے لئے 3 کلو واٹ کے سولر روف ٹاپ سسٹم کے لئے 85 ہزار 800 روپے یا اِس سے زیادہ سبسڈی دی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری پی ڈِی ڈِی نے بلاک منڈل جموںمیں عوامی دربار کی صدارت کی

Next Post

پرنسپل سیکرٹری کلچر نے بارڈر بلاک لائبریری سوگام کا اِفتتاح کیا

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
پرنسپل سیکرٹری کلچر نے بارڈر بلاک لائبریری سوگام کا اِفتتاح کیا

پرنسپل سیکرٹری کلچر نے بارڈر بلاک لائبریری سوگام کا اِفتتاح کیا

کچھ میڈیا اداروں اورسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بجلی کٹوتی شیڈول غیر مستند:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ

جموں وکشمیر بجلی کے شعبے میں اِصلاحات میں سب سے آگے

دوران سروس ڈل جھیل میں غیر قانونی تعمیرات کا الزام

جموں وکشمیرمیں ترقیاتی کاموں وپروجیکٹوں کی عمل آوری کو ہموار کرنے کیلئے سرکاری محکموں کو تازہ حکومتی ہدایات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail