منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضابطہ فوجداری کے تحت اپنی سابقہ اہلیہ کو خرچ ادا کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے کی عرضی مسترد

مسلمان خاتون طلاق کے بعد بھی نان نفقے کا مطالبہ کر سکتی ہے/سپریم کورٹ

by Srinagar Mail
10/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر / سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ طلاق یافتہ مسلمان خاتون اپنے سابق شوہر سے خرچ مانگ سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا کہ ضابطہ فوجداری کی شق 125 کے تحت مسلمان خاتون طلاق کے بعد شوہر سے نان نفقہ طلب کر سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ مسلمان خواتین کے قانون (طلاق پر حقوق کا تحفظ) سنہ 1986 کو ملک کے سیکولر قانون پر فوقیت نہیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس بی بی ناگراتھنا اور جسٹس آگسٹائن جارج مسیح کے بینچ نے ایک بڑے فیصلے میں ایک مسلمان شہری کی وہ درخواست مسترد کر دی ہے جس میں انہوں نے ضابطہ فوجداری کے تحت اپنی سابقہ اہلیہ کو خرچ ادا کرنے کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔جسٹس ناگراتھنا نے فیصلے میں لکھا کہ ہم اس فوجداری نوعیت کی اپیل کو خارج کرتے ہوئے اس اہم نتیجے پر پہنچے ہیں کہ سیکشن 125 کا اطلاق تمام خواتین پر ہوگا نہ کہ صرف شادی شدہ خواتین۔’جسٹس آگسٹائن نے الگ سے اس کے ساتھ اپنا فیصلہ لکھا ہے۔سپریم کورٹ کے بینچ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ قانون کے تحت نان نفقے کا مطالبہ تمام شادی شدہ خواتین کر سکتی ہیں اور اس میں کسی مذہب کے ماننے والے پر کوئی پابندی نہیں۔عدالت نے کہا ہے کہ نان نفقہ یا خرچ دینا کوئی عطیہ نہیں بلکہ شادی شدہ خاتون کا حق ہے۔جسٹس ناگراتھنا نے فیصلے میں کہا کہ ‘بعض شوہر اس حقیقت کا ادراک نہیں رکھتے کہ اہلیہ گھر بناتی ہے جو جذباتی اور دیگر کئی حوالوں سے اپنے شریک حیات پر انحصار کرتی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ انڈیا کا مرد اہلیہ کے گھر بنانے کے کردار اور قربانی کو تسلیم کرے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف جسٹس نے جسٹس راجیش سیکھری کو ایڈیشنل جج ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف دِلایا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنرنے ” کشمیر میراتھن“ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
لیفٹیننٹ گورنرنے ” کشمیر میراتھن“ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنرنے ” کشمیر میراتھن“ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

امر ناتھ یاترا سخت حفاظتی بندو بست کے ساتھ جاری، ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

امر ناتھ یاترا سخت حفاظتی بندو بست کے ساتھ جاری، ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

پلانز کو مہنگا کرنے کے ساتھ لوگوں نے بی ایس این ایل کی طرف رخ کیا

پلانز کو مہنگا کرنے کے ساتھ لوگوں نے بی ایس این ایل کی طرف رخ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail