منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنرنے ” کشمیر میراتھن“ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
10/07/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنرنے ” کشمیر میراتھن“ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/10 جولائی2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں”کشمیر میراتھن“ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، کمشنر سیکرٹری محکمہ سیاحت یشامدگل اور دیگر سینئراَفسران نے شرکت کی۔ لداخ میراتھن کے بانی اور ریس ڈائریکٹر پدم شری چیوانگ موٹوپ گوبا نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔میٹنگ میں اَکتوبر میں سری نگر میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے لئے روڈ میپ ، ٹائم لائنز اور پروموشنل حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر کو عالمی سیاحتی نقشے پر لانے اور جموں وکشمیر یوٹی کو ایڈونچر سیاحت کے لئے ایک مثالی مقام اور پروگراموں کے مرکز کے طور پر ترقی دینے کے لئے یو ٹی اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔اُنہوںنے کہا کہ جب ہم اس میراتھن پروگرام کا اِنعقاد کریں گے تو دُنیا کی نظریں جموں و کشمیر پر ہوں گی اور لوگوں بالخصوص تجارت اور سیاحت سے وابستہ اَفراد کو ہندوستان اور بیرون ملک کے شرکا¿ کے سامنے اَپنی منفرد ثقافت اور گرمجوشی سے مہمان نوازی پیش کرنے کا موقعہ ملے گا۔”کشمیر میراتھن “کا بنیادی مقصد بین الاقوامی سطح پر جموں و کشمیر کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنا اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینا اور صحت اور تندرستی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ کشمیر کے بھرپور ورثے اور قدرتی خوبصورتی کی نمائش کے علاوہ مقامی کمیونٹیوں کو فخر اور اپنائیت کے احساس کو فروغ دینے کے لئے ایونٹ کی منصوبہ بندی اور اسے چلانے میں بھی شامل کیا جائے گا۔ ہندوستان اور بیرون ملک کے دوڑنے والوں سے دو دوڑ میراتھن ( 42کلومیٹر ) اور ہاف میراتھن ( 21کلومیٹر ) میں حصہ لینے کی اُمید ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضابطہ فوجداری کے تحت اپنی سابقہ اہلیہ کو خرچ ادا کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے کی عرضی مسترد

Next Post

امر ناتھ یاترا سخت حفاظتی بندو بست کے ساتھ جاری، ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
امر ناتھ یاترا سخت حفاظتی بندو بست کے ساتھ جاری، ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

امر ناتھ یاترا سخت حفاظتی بندو بست کے ساتھ جاری، ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

پلانز کو مہنگا کرنے کے ساتھ لوگوں نے بی ایس این ایل کی طرف رخ کیا

پلانز کو مہنگا کرنے کے ساتھ لوگوں نے بی ایس این ایل کی طرف رخ کیا

جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےتنظیمی انتخابات پر پابندی

وادی میں موجودہندوبرادری کے مذہبی مقامات کو تجاوزات سے تحفظ فراہم کیا جائے:عدالت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail