منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام اور سی ایس ایس پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
12/07/2024
A A
پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام اور سی ایس ایس پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/12 جولائی2024ئپرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار شیلندر کمار نے اے پی ڈی کے مختلف جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کے تحت حاصل کی گئی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں مالی سال 2024-25 ءکے لئے جے کے سی آئی پی کی تفصیلی پروجیکٹ رپورٹس (ڈی پی آر) کا جائزہ لینے کے علاوہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام (ایچ اے ڈِی پی)، کیپکس اور مرکزی معاونت والی سکیموں (سی ایس ایس) کے تحت حاصل کردہ طبعی اور مالیاتی سنگ میل کا جائزہ لینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔میٹنگ میں ڈائریکٹر اینمل ہسبنڈری جموں، منیجر فروزن سیمن بینک جموں، چیف مویشی پروری اَفسران اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔پرنسپل سیکرٹری نے اَفسروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈیری اور پولٹری سیکٹر کی ترقی کو فروغ دینے میں ان منصوبوں کی اہمیت پر زور دیا تاکہ پورے خطے میں دیہی معاش میں اِضافہ کیا جاسکے۔ اُنہوں نے افسران سے کہاکہ وہ مقررہ وقت کے اندر اہداف کے حصول کے لئے پُرعزم رہیں اور مختص وسائل کے زیادہ سے زیادہ اِستعمال کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے ان سے کہاکہ وہ ان منصوبوں پر جاری کاموں میں تیزی لائیں تاکہ کسان کمیونٹی کو فوائد فراہم کئے جاسکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سکولی تعلیم محکمہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

Next Post

ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے شویپاں ، کولگام اور پلوامہ میں آر ڈی ڈی سکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے شویپاں ، کولگام اور پلوامہ میں آر ڈی ڈی سکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے شویپاں ، کولگام اور پلوامہ میں آر ڈی ڈی سکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

شری اَمرناتھ جی یاترا۔2024ئ

شری اَمرناتھ جی یاترا۔2024ئ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail