منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سیکرٹری منصوبہ بندی نے عالمی بینک کی ٹیم کے ساتھ جے ٹی ایف آر پی منصوبوں کیلئے آگے بڑھنے کے طریقہ¿ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

by Srinagar Mail
01/08/2024
A A
سیکرٹری منصوبہ بندی نے عالمی بینک کی ٹیم کے ساتھ جے ٹی ایف آر پی منصوبوں کیلئے آگے بڑھنے کے طریقہ¿ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/یکماگست2024ئسیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و نگرانی محکمہ(پی ڈی اینڈ ایم ڈی ) اعجاز اسد نے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ (جے ٹی ایف آر پی) کے جاری کاموں کو بروقت مکمل کرنے کے حوالے سے دوسرے شراکت داروں کی موجودگی میں عالمی بینک کی ٹیم کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ میںپرنسپل جی ایم سی سری نگر، چیف اِنجینئرآر اینڈ بی ( سینٹرل) ، ٹیکنیکل ڈائریکٹر جے ٹی ایف آر پی ، ایس اِی آر اینڈ بی سری نگر ، ایگزیکٹیو اِنجینئر اِی آر اے کے علاوہ دیگر متعلقہ اَفسران نے موجود تھے۔ میٹنگ کے آغاز میں سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و نگرانی محکمہ(پی ڈی اینڈ ایم ڈی ) نے ڈبلیو بی کی ٹیم کے ممبران کا شکریہ اَدا کیا جو گزشتہ تین دنوں سے جموںوکشمیر یوٹی کے دورے پر ہیں تاکہ اس کی طرف سے ما لی اعانت سے چلنے والے منصوبوں کی پیش رفت کا موقعہ پر جائزہ لیا جاسکے۔
اُنہوں نے اراکین کو یقین دِلایا کہ اِس سے قبل کئے گئے وعدوں کو من و عن پورا کیا جائے گا۔ اُنہوں نے اس کے ساتھ ہی عمل آوری ایجنسیوں کے فیلڈ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ کام کی رفتار کو مزید تیز کریں تاکہ ان کاموں کو مقررہ مدت سے پہلے مکمل کیا جاسکے۔سیکرٹری منصوبہ بندی نے متعلقہ افسران کو مزید ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ زیادہ تر غیر خرچ شدہ فنڈز اس ملٹی کروڑ پروجیکٹ کے تحت اہم بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لئے خرچ کئے جائیں کیو ں کہ یہ اِنتہائی اہم نوعیت کے ہیں۔اُنہوں نے جے ٹی ایف آر پی کے تحت شروع کئے گئے متعدد پروجیکٹوں کو آسانی سے چلانے کے لئے ضروری اِجازت ، کلیئرنس یا سر ٹیفکیٹ حاصل کرنے پر بھی زور دیا۔ اُنہوں نے تمام پیرامیٹروںکوعالمی بینک کے رہنما خطوط کے ساتھ ہم آہنگ کرنے پر زور دیا۔اعجاز اسد نے محفوظ شدہ رقم کو دیگر اہم کاموں پر خرچ کرنے کے طریقوں اور ذرائع پر بھی گفتگو کیا۔ اُنہوں نے کچھ تجاویز کو حقیقت میں بدلنے کے لئے ٹیم کی مدد طلب کی کیوں کہ یہ آفاتِ سماوی کو کم کرنے یا جموںوکشمیر یوٹی کے رابطے کے لئے اِنتہائی ضروری ہیں۔دورانِ میٹنگ جن منصوبوں یا اہم اجزا¿ پر غور و خوض کیا گیا ان میں بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال سری نگر، ایمرجنسی آپریشن سینٹر، ڈِی واٹرنگ سٹیشن، چار پُل، ایل ڈِی ہسپتال کا اِضافی بلاک اور دیگر تکنیکی و آڈِٹ امور شامل ہیں۔میٹنگ میں جانکاری دی گئی کہ جے ٹی ایف آر پی کے تحت مجموعی طور پر 250 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے 213 منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔ ان میں سے 189 منصوبے (89 فیصد) مکمل ہو چکے ہیں اور 19 اس وقت پیش رفت کے مختلف مراحل میں ہیں اور اَب تک 179 ملین امریکی ڈالر کی مالیاتی تقسیم ہوچکی ہے۔میٹنگ میںیہ بھی اِنکشاف ہوا کہ ان پروجیکٹوں میں مختلف اہم بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو بڑھانا ، ذریعہ معاش پیدا کرنا اور یہاں یو ٹی میں لوگوں کی صلاحیت سازی شامل ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وِشال شرما نے اَپنی پہلی کتاب چیف سیکرٹری کو پیش کی

Next Post

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail