پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

by Srinagar Mail
02/08/2024
A A
چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":1},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/02اگست2024ئچیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج نیشنل ہائی ویز لاجسٹک مینجمنٹ لمیٹڈ (این ایچ ایل ایم ایل) کی ایک میٹنگ منعقد کی جس میں جموںوکشمیر یوٹی میں پروت مالا کے تحت مجوزہ متعدد پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں سی اِی او این ایچ ایل ایم ایل ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری فارسٹ ،پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار، پرنسپل سیکرٹری فائنانس، کمشنر سیکرٹری مکانات و شہری ترقی محکمہ ،صوبائی کمشنر کشمیر و جموں،سیکرٹری آر اینڈ بی، سیکرٹری ریونیو ، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر ، ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی ، کمشنر ایس ایم سی، وِی سی ایل سی ایم اے، ایم ڈی جے کے سی سی سی اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے جبکہ آﺅٹ سٹیشن اَفسران نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔ دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے مختلف سیاحتی مقامات پر روپ وے منصوبوں کی تعمیر کے سلسلے میں نیشنل ہائی وے لاجسٹک مینجمنٹ لمیٹڈ (این ایچ ایل ایم ایل) کی جانب سے پری فزیبلٹی رِپورٹوں کی عمل درآمد میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔اَتل ڈولو نے پی ایس یو پر زور دیاہے کہ وہ اس عمل کو تیز کرے تاکہ تکنیکی طور پر قابل عمل منصوبوںکی پیش رفت کے لئے وضاحت حاصل کی جاسکے۔ اُنہوں نے این او سی کے حصول، فارسٹ کلیئرنس اور کسی بھی جاری منصوبوں کی راہ میں آنے والی یوٹیلٹی شفٹنگ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔اُنہوں نے سینٹرل باڈی اور متعلقہ محکموں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کو اُجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ آنے والے مسائل کو حل کرنے کے لئے ان کے مابین بہتر تفہیم تک رَسائی حاصل کی جاسکے۔
اُنہوں نے سانبہ میں ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک کے قیام کے کام کو تیز کرنے اور کٹرا ہ میں پبلک ٹرانسپورٹ ٹرمنل اِنفراسٹرکچر (پی ٹی ٹی آئی) کی ترقی کا کام تیز کرنے پر زور دیا۔
میٹنگ کو بنیادی مسائل اور ان کی موجودہ صورتحال پر جانکاری دی گئی۔میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ 18 روپ وے منصوبوں میں سے 3 کی پیشگی رپورٹ تیار کی گئی ہے اور مزید 3 منصوبوں کے لئے مشاورت جاری ہے۔
میٹنگ میں یہ بھی اِنکشاف ہواکہ ان روپ وے منصوبوں میں بال تل۔ امرناتھ گپھا، مخدوم صاحبؒ۔ ہری پربت، بھدرواہ۔سیوجدھار، نشری ٹنل۔سناسر، شنکراچاریہ، سونہ نمرگ۔تھاجیواس

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ڈِسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلان کا جائزہ لیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ڈِسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلان کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ڈِسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلان کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے قصبے کا تفصیلی دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے قصبے کا تفصیلی دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے پندرہ روزہ مہم ’ سوچھتا پکھواڑہ ‘ کا آغاز کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے پندرہ روزہ مہم ’ سوچھتا پکھواڑہ ‘ کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail