منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
02/08/2024
A A
ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":1},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/02اگست2024ئچیئرپرسن جموں وکشمیر کے وِی آئی بی ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے آج سول سیکرٹریٹ میں جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کے106 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میںکمشنر محکمہ صنعت وحرفت وِکرم جیت سنگھ ، رجسٹرار کوآپریٹیو جموں و کشمیر، ڈائریکٹر جنرل کوڈز، ڈائریکٹر آئی اینڈ سی جموں، مشن ڈائریکٹرنیشنل لائیولی ہڈ مشن اور ڈائریکٹر آئی اینڈ سی کشمیر، بورڈ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔دورانِ میٹنگ جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ بورڈنے قومی سطح پر تعریفیں حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (پی ایم اِی جی پی) کے تحت مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایجنسیوں میں شامل کیا ہے۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ مالی برس 2023-24ءکے دوران کے وی آئی بی نے 8,401 یونٹوں کے قیام کے لئے 166.62 کروڑ روپے کی مارجن منی جاری کئے ہیں جس سے پی ایم اِی جی پی اور جے کے آر اِی جی پی کے تحت 65,376 اَفراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ بورڈ نے اَپنے طبعی اور مالیاتی اہداف کو 654 فیصد اور 385 فیصد تک بڑھا یا ہے جسے بورڈ کے ڈائریکٹرز کی نے سراہا ہے ۔بورڈ کو بتایا گیا کہ روایتی صنعتوں کی بحالی کے لئے فنڈ کی سکیم (ایس ایف یو آر ٹی آئی) کے تحت مرکزی وزارتِ ایم ایس ایم ای نے 19.66 کروڑ روپے کی مالی اِمداد کے ساتھ 8 کلسٹروں کو منظوری دی ہے جن میں سے اننت ناگ اور بڈگام میں دستکاری سرگرمی کے تحت دو کلسٹروں کا اِفتتاح لیفٹیننٹ گورنر جموںوکشمیریو ٹی نے کیا۔
مزید بتایا گیا کہ مگس بانی اور دستکاری کی سرگرمیوں کے تحت باقی کلسٹرز عمل در آمد کے مختلف مراحل میں ہیں۔
ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے روزگار پیدا کرنے کے پروگراموں کے کامیاب عمل آوری میں جموں و کشمیر کے وی آئی بی کی کوششوں اور کردار کو سراہتے ہوئے تمام متعلقہ افراد پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اَپنی کوششوں کو تیز کریں کہ سکیموں کے فوائد خواہشمند کاروباری اَفراد اور ٹارگٹ گروپوں تک پہنچیں۔ اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ فیلڈ لیول اَفسران ضلع اِنتظامیہ، مالیاتی اِداروں اور پنچایتی راج اِداروں (پی آر آئیز) کے ساتھ قریبی اشتراک کریں تاکہ مستحقین کو جامع مدد فراہم کی جاسکے۔
اُنہوں نے جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کی طرف سے نافذ کردہ سکیموں اور پروگراموں کے بارے میں بیداری پھیلانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ اُنہوں نے سیکرٹری اورسی اِی او کو مشورہ دیا کہ وہ رواں مالی برس میں بورڈ کی جانب سے منعقد ہونے والے ایونٹوں کا تفصیلی کیلنڈر تیار کریں۔
کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت نے پی ایم اِی جی پی اور پی ایم اِی جی پی جیسی روزگار پیدا کرنے والی سکیموں کو عملانے میں غیر معمولی کارکردگی کے لئے جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کی سراہنا کی۔ تاہم اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ متعلقہ افسران بینک مسترد ہونے کے کیسوں کو کم سے کم کریں اور کیسوں کوصرف حقیقی وجوہات کی بنا پر مسترد کئے جائیں۔ اُنہوں نے بورڈ پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائے کہ سکیم کے فوائد مو¿ثر طریقے سے ہدف والے گروپ تک پہنچیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سیکرٹری منصوبہ بندی نے عالمی بینک کی ٹیم کے ساتھ جے ٹی ایف آر پی منصوبوں کیلئے آگے بڑھنے کے طریقہ¿ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

Next Post

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ڈِسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلان کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ڈِسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلان کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail