جمعہ, جون ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف الیکٹورل آفیسر نے بانڈی پورہ اور گریز کا دورہ کیا

اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور متعدد سویپ پروگراموں میں شرکت کی

by Srinagar Mail
26/09/2024
A A
چیف الیکٹورل آفیسر نے بانڈی پورہ اور گریز کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بانڈی پورہ/26ستمبر2024ئ چیف الیکٹورل آفیسر(سی اِی او) جموںوکشمیر پانڈورانگ کے پولے نے جمعرات کو بانڈی پورہ کا دورہ کیا اور آئندہ عام اِنتخابات کے لئے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ گریز اور بانڈی پورہ کے متعدد اہم مقامات پر پھیلا ہوا ہے۔اِس کا مقصد پورے ضلع میں اِنتخابی اِنتظام کو آسان او رمو¿ثر بنانا تھا۔چیف الیکٹورل آفیسر صبح سویرے داور گریز پہنچے اور بوائز ہائیر سیکنڈری سکول داوو میں سویپ ( ایس وِی اِی اِی پی) پروگرام میں شرکت کی جہاں طلبا¿ نے رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ثقافتی پروگرام پیش کیا۔اِس کے بعد اُنہوں نے بڈوآب میں پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا ۔اُنہوں نے سویپ کے تحت منعقدہ ثقافتی پروگرام میں بھی شرکت کی۔اُنہوں نے رائے دہندگان کی زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے پر اِنتظامیہ کی کوششوں کی سراہنا کی۔سی اِی او گریز سے روانگی کے بعد فارسٹ ٹریننگ سکول چترنار پہنچے جہاں گرین اینڈ پنک پولنگ سٹیشنوں پر ڈمی اِی وِی ایم کا معائینہ اور سویپ ڈرل کے علاوہ آزادانہ اور منصفانہ اِنتخابات کے لئے ضلع کے عزم کی نقاب کشائی سمیت متعدد سرگرمیاں اَنجام دی گئیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری کا شہری آبادی کو رہائشی سہولیات فراہم کرنے کی طرف مزید توجہ دینے پر زور

Next Post

جموں ضلع کے 11اَسمبلی حلقوں میں 12لاکھ سے زائد رائے دہندگان اَپنے حق رائے دہی کا اِستعمال کریں گے

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

جموں ضلع کے 11اَسمبلی حلقوں میں 12لاکھ سے زائد رائے دہندگان اَپنے حق رائے دہی کا اِستعمال کریں گے

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

نہ آپ اور نہ ہی آپ کی 3 نسلیں جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کر سکتی ہیں: امت شاہ

لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سکاسٹ جموں کی 20ویںیونیوسٹی کونسل میٹنگ منعقد

لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سکاسٹ جموں کی 20ویںیونیوسٹی کونسل میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail