اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نہ آپ اور نہ ہی آپ کی 3 نسلیں جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کر سکتی ہیں: امت شاہ

راہل گاندھی کے دعوے پروزیرداخلہ جوابی حملہ کہا کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کیا جائے گا، لیکن یہ وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔

by Srinagar Mail
26/09/2024
A A
بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//26 ستمبر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور نیشنل کانفرنس لیڈر عمر عبداللہ کے جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کرنے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ "نہ تو آپ اور نہ ہی آپ کی تین نسلیں ایسا کر سکتی ہیں۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق چنانی جموں میں پارٹی امیدوار بلونت سنگھ منکوٹیا کی حمایت میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ (کانگریس-این سی) دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کریں گے، لیکن یہ صرف پارلیمنٹ ہی کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کیا جائے گا، لیکن یہ وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔گاندھیوں، عبداللہ ہو ں اور مفتیوں کو نشانہ بناتے ہوئے، انہوں نے کہا: "جموں و کشمیر میں تین خاندانوں (کانگریس، این سی، پی ڈی پی) کے دور میں 40ہزار لوگ مارے گئے۔ پچھلے 35،40سالوں میں300 دنوں کے لیے کرفیو لگایا گیا۔ تاہم، نریندر مودی کے اقتدار میں آنے اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد، کوئی بم دھماکہ نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی پتھراو¿ ہوا۔افضل گرو کی وکالت کرنے پر عمر عبداللہ پر تنقید کرتے ہوئے مرکزی وزیر شاہ نے حاضرین سے پوچھا کہ کیا پارلیمنٹ حملہ کے مجرم کو پھانسی دی جانی چاہیے تھی یا نہیں، جس کا عوام نے اثبات میں جواب دیا۔انہوں نے مفت صحت علاج کے لیے گولڈن کارڈ کی حد 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے اور امداد 6ہزار روپے سے بڑھا کر 10ہزار روپے کرنے کا بھی وعدہ کیا۔اس بات کا حوالہ دیتے ہوئے کہ سابق مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے انکشاف کیا تھا کہ وہ لال چوک کا دورہ کرنے سے ڈرتے ہیں، مرکزی وزیر شاہ نے ریاست میں بدلے ہوئے سیکورٹی کے منظر نامے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، اب وہاں کوئی بھی جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ لال چوک اب محرم، جنم اشٹمی جوش و خروش سے منا رہا ہے اور کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ہے۔انہوں نے جموں میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ، رنجیت ساگر ڈیم میں واٹر اسپورٹس کی سہولت، کالج کے طلباءو سفری الاو¿نس کے طور پر 3000 روپے، ہائیر سیکنڈری سطح تک کے بچوں کو لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ دینے کا وعدہ کیا۔مرکزی وزیر نے کہا: "ا±دھم پور دوا سازی کا مرکز بن جائے گا، ہم جموں ڈویڑن میں پہاڑی علاقوں کی تیز رفتار ترقی کے لیے ایک پہاڑی ترقیاتی بورڈ بنائیں گے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموںو کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے ،مرحلے کی ووٹنگ یکم اکتوبر ہوگی جس کے حوالے سے یوٹی میں تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور امیدوار ووٹروں کو راغب کرنے کے لئے انتخابی ریلیوں کو منعقد کر رہے ہیں ۔یوٹی میں انتخابات کا پہلا مرحلہ18اور دوسر25ستمبر کو منعقد ہوئے ہیں جن میں دائے دہندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں ضلع کے 11اَسمبلی حلقوں میں 12لاکھ سے زائد رائے دہندگان اَپنے حق رائے دہی کا اِستعمال کریں گے

Next Post

لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سکاسٹ جموں کی 20ویںیونیوسٹی کونسل میٹنگ منعقد

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سکاسٹ جموں کی 20ویںیونیوسٹی کونسل میٹنگ منعقد

لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سکاسٹ جموں کی 20ویںیونیوسٹی کونسل میٹنگ منعقد

بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

گلمرگ کے افروٹ میں موسم کی پہلی برف باری

جموں و کشمیر کے لوگوں نے گولیوں کو مسترد کر دیا، بیلٹ کا انتخاب کیا: جے پی نڈا

جموں و کشمیر کے لوگوں نے گولیوں کو مسترد کر دیا، بیلٹ کا انتخاب کیا: جے پی نڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail