جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گلمرگ کے افروٹ میں موسم کی پہلی برف باری

وادی کشمیر کے بالائی و میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں،5اکتوبر موسم خشک رہنے کا امکان

by Srinagar Mail
27/09/2024
A A
بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

Beautiful scenery of Zero bridge with Himalaya mountain covered with snow in the background.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//گزشتہ کئی روز کی شدید گرمی کے بعد موسم نے کروٹ لی اور میدانی و بالائی علاقوں میں ہلکی بارشوں کے ساتھ ساتھ شمالی کشمیر کے ایک مشہور سکی ریزورٹ گلمرگ کے افروات میں موسم کی پہلی برف باری ہوئی ہے جبکہ وادی کشمیر کے اکثر علاقوں میں جمعہ کے صبح سے ہلکی بارشیں ہونے کے نتیجے میں شدید گرمی سے لوگوں کو راحت ملی ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جمعہ کی صبح سویرے سے مختلف میدانی و بالائی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی مشکور سکی رزاٹ افروٹ گلمرگ میںصبح سویرے سے 2 انچ برفباری ریکارڈ کی ہے اس طرح سے یہاں رواں سیزن کی پہلی برف باری وادی میں ریکارڑ ہوئی۔ جمعہ کے جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بھی تازہ بارش ہوئی، جس سے تقریباً پانچ دنوں تک گرمی کی لہر کے بعد پارہ نیچے آگیا۔اس دوران جمعہ کے روز پوری وادی میں عمومی طور موسم ابر آلود رہا جبکہ بعد دو پہر کچھ علاقوں میں دھوپ نکل آئی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس طرض سے5اکتوبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔خیال رہے وادی کشمیر میں ان دنوں ہر کوئی کسان اپنے میوہ باغات ،شالی،مکی ۔اور گھاس کی کٹائی میں مصروف ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سکاسٹ جموں کی 20ویںیونیوسٹی کونسل میٹنگ منعقد

Next Post

جموں و کشمیر کے لوگوں نے گولیوں کو مسترد کر دیا، بیلٹ کا انتخاب کیا: جے پی نڈا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں و کشمیر کے لوگوں نے گولیوں کو مسترد کر دیا، بیلٹ کا انتخاب کیا: جے پی نڈا

جموں و کشمیر کے لوگوں نے گولیوں کو مسترد کر دیا، بیلٹ کا انتخاب کیا: جے پی نڈا

آزاد امیدوار جان بوجھ کر یا انجانے میں جموں و کشمیر میں بی جے پی کی مدد کر رہے ہیں: ممبر پارلیمنٹ روح اللہ

لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

اگلا جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ بی جے پی سے ہوگا: رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail