جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منڈیٹ واضح، چھیڑ چھاڑ کی کوئی گنجائش نہیں: محبوبہ مفتی

 بیگانی شادی میںعبداللہ دیوانہ کی ضرورت نہیں پی ڈی پی اپوزیشن میں بیٹھے گی ، عوامی مسائل اٹھائے گی

by Srinagar Mail
08/10/2024
A A
حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۸ ،اکتوبر:: پیپلز ڈیموکریٹک کی سربراہ محبوبہ مفتی نے این سی،کانگریس اتحاد کو مبارکباد دی اور کہا ہے کہ میرے خیال میں لوگ ایک مستحکم حکومت چاہتے تھے اور لوگ سمجھتے تھے کہ نیشنل کانفرنس،کانگریس مستحکم حکومت دے سکتی ہے اور بی جے پی کو دُور رکھ سکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ پی ڈی پی اپوزیشن میں بیٹھے گی اور عوامی مسائل اٹھائے گی ۔جے کے این ایس کے مطابق پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کی طرف سے دیا گیا مینڈیٹ واضح ہے اور اس کےساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نیچے ہے لیکن باہر نہیں ہے اور انہیں یقین ہے کہ این سی،کانگریس اکثریت حاصل کرے گی۔سری نگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر نے کہا کہ مینڈیٹ واضح اور بلند ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہاکہ ’مجھے یہ پہلے سے معلوم تھا کہ لوگ این سی،کانگریس کے اتحاد کو ووٹ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام اپنے واضح مینڈیٹ کےلئے داد کے مستحق ہیں۔محبوبہ مفتی نے ساتھ ہی کہاکہ اب مینڈیٹ کےساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔پی ڈی پی کے زوال کے بارے میں پوچھے جانے پر، انہوں نے کہا کہ سیاست میں اتار چڑھاو ¿ آتے ہیں۔ 1996میں این سی نے 60 سیٹیں جیتی تھیں اور 2014 میں، اس نے صرف16 جیتی تھیں۔ تو سیاست میں یہ چیزیں ہوتی ہیں۔تاہم انہوں نے کہا کہ لوگوں نے بڑی چالاکی سے اس بار بی جے پی کو دُور رکھنے کے لیے ووٹ دیا ہے۔ محبوبہ مفتی نے مزید کہاکہ انتخابات کا مطلب یہ نہیں کہ عوام کے مسائل ختم ہو گئے ہیں۔ ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے اور لوگوں کے مسائل اٹھائیں گے۔انہوںنے کہاکہ پی ڈی پی نیچے ہے لیکن باہر نہیں ہے۔ ہم بہت زیادہ متعلقہ ہیں کیونکہ ہمارے پاس جموں و کشمیر کے لیے ایک مناسب روڈ میپ ہے۔اس سوال پر کہ کیا پی ڈی پی این سی،کانگریس کی حمایت کرے گی، پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاکہ بیگانی شادی میں کیوں بننا ہے، عبداللہ دیوانہ (جب کوئی ضرورت نہیں ہے تو ہم ان میں کیوں شامل ہوں)۔انہوں نے کہا کہ لوگوں نے معلق اسمبلی کو ووٹ نہیں دیا۔ محبوبہ مفتی نے کہاکہ مجھے یقین ہے، این سی،کانگریس 50 سیٹوں تک پہنچ جائیں گے اور انہیں حمایت تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے:ڈاکٹرفاروق عبداللہ کا اعلان

Next Post

BJPکولگا بڑا جھٹکا رویندر رینا کو شکست کاسامنا پارٹی صدارت سے مستعفی

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

BJPکولگا بڑا جھٹکا رویندر رینا کو شکست کاسامنا پارٹی صدارت سے مستعفی

عام آدمی پارٹی نے اپناکھاتا کھولا ڈوڈہ سے معراج ملک کی بڑی جیت

پاکستان جموں کشمیر کے اسمبلی چنائو میں مداخلت نہ کرے

نئی کابینہ کا پہلا کام جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی قراردادکو پاس کرنا ہوگا: عمرعبداللہ کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail