سرینگر 23 اکتوبر 2024 ئ زونل ہیڈ جموں و کشمیر اور لداخ آئی سی آئی سی آئی بینک مسٹر سندیپ شرما نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ انہوں نے لفٹینٹ گورنر کو سی ایس آر کے تحت کئے گئے کام اور جموں کشمیر میں بینک کی طرف سے خڈمات کی توسیع کے بارے میں آگاہ کیا ۔