ترال// ترال کے بٹہ گنڈ علاقے میں ملی ٹنٹوں نےجمعرات کی صبح 6 بجے کے قریب ملی ٹنٹوں نے ایک غیر مقامی مزدور پر فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہوا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق شبھم کمار ساکن بجنوریوپی پربٹہ گنڈ نامی گاوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں زخمی ہوا ہے۔۔زخمی مزدور کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا تی ہے۔۔تاہم اس خبر کو فائل کرنے تک کوئی بھی آفشل بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم پولیس واقعے کی تحقیقات میں مصروف یے۔جیسے ہی پولیس کی جانب سے کوئی بیان سامنے آئے گا، اس کو بھی اپڈیٹ کیا جائے۔ادھر فورسز نے اس، واردات کے بعد بستی کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی تیز کی۔