بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وادی کشمیر کے متعدد وفد جاوید احمد رانا سے ملاقی

by Srinagar Mail
08/11/2024
A A
وادی کشمیر کے متعدد وفد جاوید احمد رانا سے ملاقی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کہا،حکومت جموں و کشمیر میں سماج کے تمام طبقوںاور خطوں کی جامع اور مساوی ترقی کو یقینی بنائے گی
سری نگر/08 نومبر2024ئوزیر برائے جل شکتی، جنگلات و ماحولیات اور قبائلی امور جاوید احمد رانا نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ سری نگر میں متعدد وفود اور اَفراد سے ملاقات کی۔اُنہوں نے کہا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت جموں و کشمیر میں سماج کے تمام طبقوں اور خطوں کی جامع اور مساوی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔اُنہوں نے کہا کہ پسماندہ طبقوں کو بااِختیار بنانے کے لئے اَقدامات کئے جائیں گے تاکہ وہ مختلف ترقیاتی اور فلاحی سکیموں کا فائدہ اُٹھا سکیں۔کپواڑہ سے چودھری سراج الدین کی قیادت میں وفد نے گوجری زبان کو آٹھویں شیڈول میں شامل کرنے، فارسٹ رائٹ ایکٹ کی عمل آوری ، ایف آر سی معاملوں، بجلی کے بلوں میں رعایت، اَنکوارڈقبائلی دیہاتوں میں پانی کے پائپوں کی تنصیب اور ترقیوں میں ریزرویشن کا مطالبہ کیا۔اوڑی کے ا رشد احمد کی قیادت میں ایک وفد نے قبائلی کمیونٹیوں میں تعلیمی منظر نامے کو بہتر بنانے، اوڑی میں اِی ایم آر ایس، انکوارڈ گھرانوںکو پانی کے کنکشن، ضلع قبائلی دفاتر کے کام کاج کو بہتر بنانے کے لئے اَپنے مطالبات وزیر موصوف کو گوش گزار کئے۔دیگر افراد میںپانپور کے یاسین پوسوال، سری نگر کے عبدالحمید کسانہ، پہلگام کے محمد قاسم پوسوال شامل ہیں۔وفود نے اَپنے متعلقہ علاقوں سے متعلق کئی دیگر مسائل وزیر کو گوش گزار کئے اور ان کے بروقت اَزالے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی نے خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد منظور کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے رینٹ اسسمنٹ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے رینٹ اسسمنٹ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے رینٹ اسسمنٹ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر نے بینکٹ ہال میں ’کیرئیر لانچ اینڈسٹارٹ اَپ شو کیس ایونٹ‘ کا اِفتتاح کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر نے بینکٹ ہال میں ’کیرئیر لانچ اینڈسٹارٹ اَپ شو کیس ایونٹ‘ کا اِفتتاح کیا

لیبر کمشنر کی اِی۔شرم رجسٹر کرنے والوں سے ترجیحی بنیادوں پر راشن کارڈ حاصل کرنے کیلئے آگے آنے کی اپیل

لیبر کمشنر کی اِی۔شرم رجسٹر کرنے والوں سے ترجیحی بنیادوں پر راشن کارڈ حاصل کرنے کیلئے آگے آنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail