منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

پولیس لائنز اونتی پورہ میں 76ویں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں بڑی تقریب منعقد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ قومی پرچم لہرایا اورمارچ پاسٹ پر سلامی لی

by Srinagar Mail
26/01/2025
A A
پولیس لائنز اونتی پورہ میں 76ویں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں بڑی تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں یوم جمہوریہ کی دوسری سب سے بڑی تقریب پولیس لائنز اونتی پورہ میں منعقد ہوئی جہاں اے ڈی سی اونتی پورہ نذیر احمد نے قومی پرچم لہرایا اور مارچ ماسٹ پرسلامی لی ۔منعقدہ تقریب میں مختلف محکموں کے ملازمین،عام لوگوں پولیس اور سیول انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی ہے ۔

اس موقعے مختلف سکولوں میں زیر تعلیم بچوں نے الگ الگ تمدنی پروگراموں کو پیش کیاجن کو یہاں موجود حاضرین نے زبردست سراہنا کی ہے۔ یوم جمہوریہ کے سلسلے میں منعقدہ اس پروگرام میں ایس ایس پی اونتی پورہ سجاد احمدشاہ نے دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کی قربانی دینے والے اہلکاروں کے ساتھ بھی ملاقات کی ہے پورگرام کے آخر پر یہاں مختلف میدانوں میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد اوریہاں تمدنی پراگرام پیش کرنے والے بچوں اور باقی لوگوں کو انعامات سے موازا گیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کٹرہ سے سری نگر تک پہلی وندے بھارت ٹرین کی آزمائشی دوڑ کا انعقاد کیا گیا

Next Post

فوج کی جانب سے بس اسٹینڈ ترال میں پہلی بار یوم جمہوریہ کے سلسلے میں تقریب منعقد

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
فوج کی جانب سے بس اسٹینڈ ترال میں پہلی بار یوم جمہوریہ کے سلسلے میں تقریب منعقد

فوج کی جانب سے بس اسٹینڈ ترال میں پہلی بار یوم جمہوریہ کے سلسلے میں تقریب منعقد

جموں وکشمیر میں معراج العالم کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

جموں وکشمیر میں معراج العالم کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

جے کے سیمنٹ لمیٹڈ نے سیفکو سیمنٹس کے ساتھ مشترکہ وینچر معاہدہ کیا

جے کے سیمنٹ لمیٹڈ نے سیفکو سیمنٹس کے ساتھ مشترکہ وینچر معاہدہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail