ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فوج کی جانب سے بس اسٹینڈ ترال میں پہلی بار یوم جمہوریہ کے سلسلے میں تقریب منعقد

منعقدہ تقریب میں پولیس اور سیول انتظامیہ کے علاوہ سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

by Srinagar Mail
26/01/2025
A A
فوج کی جانب سے بس اسٹینڈ ترال میں پہلی بار یوم جمہوریہ کے سلسلے میں تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

 


ترال//بس اسٹینڈ ترال میں فوج کے42راشٹریہ رائفلز کی جانب سے اپنی نوعیت میں پہلی بار یوم جمہوریہ کے سلسلے میں ایک بڑا پروگرام منعقد کیا ہے جس میں مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین ،عام لوگوں نجی و سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں پولیس فوج اور سیول انتظامیہ کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی ہے ۔منعقدہ پروگرام کے موقعے پر عام شہریوں نے قومی پرچم لہرایا ۔تقریب کو منعقد کرنے کے لئے گزشتہ روز ہی تیاری مکمل کر کی تھی اور پروگراموں کو پیش کرنے کے لئے ایک سٹیج تیار کیا گیا تھا ۔76ویں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں یہاں بچوں نے الگ الگ تمدنی اور دیش بھگتی پروگراموں کو پیش کیا ہے ۔یہ35سال سے زیادہ عرصے میں پہلا موقعہ ہے جن ترال کے مین چوک میں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں کوئی پروگرام منعقد کیا گیا ہے ۔تقریب میں ایم ایل اے ترال رفیق احمد نائیک،اے ڈی سی ترال ایس وائی نقاش،42آر آر کے کمانڈنگ افسر کرنل میتھو ،ایس ڈی پی او ترال سہیل احمد ریشی ،علاوہ باقی محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس لائنز اونتی پورہ میں 76ویں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں بڑی تقریب منعقد

Next Post

جموں وکشمیر میں معراج العالم کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں وکشمیر میں معراج العالم کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

جموں وکشمیر میں معراج العالم کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

جے کے سیمنٹ لمیٹڈ نے سیفکو سیمنٹس کے ساتھ مشترکہ وینچر معاہدہ کیا

جے کے سیمنٹ لمیٹڈ نے سیفکو سیمنٹس کے ساتھ مشترکہ وینچر معاہدہ کیا

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں و کشمیر میں 29، 30 جنوری کو ہلکی بارش اور برفباری کا امکان: موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail