جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

13روز کے دوران ایک1,12,199 لوگوں نے باغ کا لطف اٹھایا :محمد روف رحمان

by Srinagar Mail
04/07/2025
A A
شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
کوکر ناگ//جنوبی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام کوکر ناگ میں جاری شدید گرمی اور گرمائی تعطیلات کے ساتھ ہی سیلانیوں کا باری رش دیکھنے میں آیا ہے جہاں صرف17جون سے یکم جولائی تک1,12,199 لوگوں کا باغ کا لطف اٹھایا ہے ۔ وادی کشمیر میں شدید گرمی اور تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات کے دوران اکثر لوگ آج کل گرمی سے بچنے کے لئے اکثر صحت افزا مقامات کا رخ بڑے پیمانے پر کر رہے ہیں تاہم جنوبی کشمیر میں کوکر ناگ سب سے زیادہ سیلانی نظر آئے ۔نمائندے نے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے اکثر صحت افزا مقامات کا دورہ کیا ہے جس دوران یہ دیکھا گیا ہے کہ کوکر ناگ باغ میں تل دھرنے کی جگہ موجود نہیں تھی جبکہ سیلانیوں میں زیادہ ترکشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی شامل تھے ۔سینکڑوں کنال اراضی پر موجود اس باغ میں درختوں کے سائے اور پانی کی نہروں کے دونوں اطراف لوگ خود کو گرمی سے بچانے کے لئے یہاں آئے تھے اور اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہو رہے تھے ۔تھے جبکہ بچے اور نوجوان یہاں دن بھر پانی میں نہاتے نظر آئے ۔اس دوران کچھ لوگوں نے بتایا کہ پہلگام جانا آج کل مشکل ہوتاہے کیوں کہ علاقے میں یاتر اجاری ہے ۔ جس کی وجہ سے اکثر لوگوں نے ان دو ہی باغات کا رخ کیا ہے لوگوں کی بھیڑ اور بڑے پیمانے پر آوا جاہی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ باگ کے ایک طرف زمین پر گھاس نظر نہیں آرہا ہے ۔اس دوران چیف ایگزیکٹو افسر کو کرناگ محمدروﺅف رحمان نے بتایا کہ انہوں نے یہاں14جون کو چارج سنبھالا جس کے ساتھ ہی17تاریخ کو کچھ باغات سیلانیوں نے لئے کھول دئے گئے ہیں ۔سی ای او نے مزید بتایا17جون سے یکم جولائی تک وز کے دوران ایک1,12,199 لوگوں نے باغ کا لطف اٹھایا ۔انہوں نے کہا یہاں علاقے میں 80کلو میٹر دائرے میں متعدد سیاحتی مقامات ہے جہاں اب زیادہ لوگ آتے ہیں انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ یہاں زیادہ سے زیادہ لوگ آئے ۔انہوں نے بتایا لوگوں کا رش دیکھ باغ کو 5بجے کے بجائے شام7بجے تک کھولا رکھا جا رہے ۔ روئف رحمان نے بتایا علاقے میں صفائی ستھرائی ،بہتر سہولیات اور ٹریفک بنا ءکسی پریشانی سے چلنے کے لئے پہلے ہی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔سیر پر آئے لوگوں نے باغ میں اور زیادہ سہولیات کا مطالبہ کیا ہے ۔ایک سیلانی نے بتایا کہ میرا دل خوش ہوا کہ کوکر ناگ میں اس قدر لوگ آرہے ہیں اور گیٹ پر صبح سے شام تک لاکھوں روپے کی ٹکٹ کاٹی جاتی ہے تاہم یہاں سہولیات میں اور زیادہ اضافہ کرنے کی ضرورت ہے جبکہ لوگوں مطالبہ کر رہے تھے بچوں کے لئے کوئی ٹکٹ کم سے کم نہیں ہونے چاہے تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کے سرحدی گاﺅں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری دی

Next Post

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

Related Posts

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

Next Post
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail