بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

by Srinagar Mail
04/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/03جولائی2025ئ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سکمز صورہ ہسپتال کا دورہ کیا تاکہ پی ڈِی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی والدہ کی علالت کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں۔وزیر اعلیٰ نے ہسپتال میں محبوبہ مفتی کی والدہ کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحتیابی و شفایابی کے لئے دُعا کی۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹرسکمز ڈاکٹر اشرف گنائی اور میڈیکل سپراِنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق جان نے وزیر اعلیٰ کو اُن کی صحت کے بارے میں بریف کیا وزیر اعلیٰ کو یقین دِلایا کہ مریضہ کو تمام ضروری علاج اور طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail