جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

by Srinagar Mail
04/07/2025
A A
وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/03جولائی2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج وزیرجل شکتی جاوید احمد رانا کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ سر ی نگر سے پانی کے 10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔یہ خصوصی اَقدام بالخصوص محرم الحرام کے دوران پانی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اُٹھایا گیا ہے۔یہ اَقدام وادی کشمیر بھر میں پانی کی فراہمی کی خدمات کو بڑھانے کے لئے کیا گیا ہے بالخصوص اُن علاقوں میں جہاں گرمی کی اونچی مانگ یا جاری بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی وجہ سے پائپ سے پانی کی ترسیل میں عارضی رُکاوٹوں کا سامنا ہے۔اِس تقریب میں متعدد ممبرانِ اسمبلی، جل شکتی محکمہ کے سینئر اَفسران، پبلک ہیلتھ اِنجینئرنگ (پی ایچ اِی) ونِگ کے نمائندے اور دیگر اَفراد موجود تھے۔اِس موقعہ پر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت ہر گھر کو محفوظ اور صاف پینے کے پانی کی بلا تعطل رَسائی کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

Next Post

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail