منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر میں آئندہ کچھ روز تک شدید بارشوں کا امکان ،الرٹ جاری:محکمہ موسمیات

فلیش فلڈ،آندھی اور تودے گر آنے کا امکان ،کئی ڈپٹی کمشنروں کی جانب سے ایڈوائزی جاری

by Srinagar Mail
16/07/2025
A A
کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 16 جولائی/  / جموں و کشمیر میں جاری بارشوں کے دوران محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی میں16اور17کے ساتھ ساتھ21سے23جولائی کو شدید بارشوں کے امکان کو ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ کے ڈائر ایکٹر نے بتایا اس دوران یہاں فلیش فلڈ،آندھی اور تودے گر آنے کا امکان۔الرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پلوامہ سمیت ،کئی ڈپٹی کمشنروں کی جانب سے ایڈوائزی جاری کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموںو کشمیر میں گزشتہ تین روز سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔اس دوران بدھ کے روز محکمہ موسمیات نے ایک الرٹ جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا آنے والے اگلے چند روز کے دوران شدید بارشوں ہوں گے جس دوران یہاں فلیش فلڈ،آندھی اور تودے گر آنے کی وارنگ جاری ہے ۔محکمہ کے سرینگر میں تعینات ڈائر ایکٹر ڈاکٹر مختار احمد نے جموں و کشمیر کے لیے آئندہ دنوں میں شدید موسمی صورتحال کی پیش گوئی کرتے ہوئے عوام اور انتظامیہ کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ محکمہ کے مطابق 16 اور 17 جولائی کے علاوہ 21 سے 23 جولائی کے دوران وادی کے بیشتر علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہونے، ندی نالوں میں طغیانی آنے اور مٹی کے تودے گر نے جیسے خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔بتایا کہ آنے والے دنوں میں مطلع عمومی طور پر ابر آلود رہے گا اور متعدد مقامات پر وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سے 20 جولائی کے دوران بھی مختلف علاقوں میں ہلکی بارشوں کے ساتھ ساتھ موسم عمومی طور بہتر ہی رہے گا ۔بدھ کے روز بھی وادی کشمیر میں میدانی و بالائی علاقوں میں جھم کر بارشیں ہوئی ہے جس کی وجہ سے اکثر میدانی علاقوں کی رابط سڑکیں زیر آب آگئیں۔ تاہم مسلسل بارشوں کی وجہ سے لوگوں خاص کر ماغ مالکان ،نے خوشی اور اطمنان کا اظہار کیا ہے ۔ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی اور خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سمیت دیگر کئی ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر کی جانب سے اس حوالے سے باضابط طور ایڈوائزیاں جاری کی گئی ہے جس میں لوگوں خراب موسم کے دوران گھروں سے غیر ضروری طور نکلنے میں احتیاط کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے دریاﺅں اور ندی نالوں کے کنارے مقیم کو ہدایت دی ہے کہ پانی کے قریب نہ جائے ۔جبکہ کشتی بانوں کو موسم دیکھ کر دریا کو پار کر یں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کشمیر وادی میں سخت خشک سالی اور شدید گرمی کے بعد بارشوں کا سلسلہ گزشتہ کئی روزسے جاری ہے جہاں جس کی وجہ سے لوگوں نے جھلسا دینی والی گرمی سے نجات پائی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں مزید20سی آر پی ایف بٹالینوں کے تعیناتی کو منظوری

Next Post

دراس کے گمری علاقے میں ٹیمپو گاڑی سڑک لڈھک گئی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

دراس کے گمری علاقے میں ٹیمپو گاڑی سڑک لڈھک گئی

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

پانچ سال میں امن، ترقی اور عوامی بھروسہ حاصل کیا: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail