بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دراس کے گمری علاقے میں ٹیمپو گاڑی سڑک لڈھک گئی

2مسافر لقمہ اجل 15زخمی 8کی حالت نازک ،سبھی زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج

by Srinagar Mail
16/07/2025
A A
گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 16 جولائی/ لداخ کے دراس گمری علاقے میں بدھ کی صبح ایک سڑک حادثے میںایک ٹیمپو گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ہے جس کے نتیجے میں2مسافر ہلاک جبکہ 15دیگر زخمی ہوئے زخمیوں میں8کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔پولیس نے اس حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق گر گل ضلع کے گمری دارس میں بدھ کے صبح 5بجے ایک ٹیمو گاڑی سڑک سے لڈھک کر گہری کھائی میںجاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار17افراد شدید زخمی ہوئے جہاں بعد میں2 زخمیوں نے دم توڑ دیا ہے ۔حادثے کے حوالے سے اطلاع موصول ہونے کے ساتھ ہی مقامی انتظامیہ، فوج اور پولیس کی جانب سے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور تمام زخمیوں کو سب سے پہلے سب ضلع اسپتال دراس منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں تشویشناک حالت میں مبتلا زخمیوں کو ضلع اسپتال کرگل منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔پولیس نے بتایا گاڑی میں کل17افراد زخمی تھے جن میں دو لقمہ اجل بن گئے جبکہ دیگر15زخمیوں میں8کی حالت نازک بتائی جاتی ہے سبھی زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے گزشتہ24گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میںڈوڈہ اور اونتی پورہ علاقوں میں12سے زیادہ لوگ سڑک حادثات میں لقمہ اجل بن گئے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں آئندہ کچھ روز تک شدید بارشوں کا امکان ،الرٹ جاری:محکمہ موسمیات

Next Post

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

پانچ سال میں امن، ترقی اور عوامی بھروسہ حاصل کیا: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

یہ پیغام دنیاتک پہنچ گیاہندوستان کے شہریوں کے ساتھ گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail