جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

، نوجوان جموںوکشمیر کا روشن مستقبل اور دیرپا اَمن و خوشحالی کو یقینی بنائیں گے :لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا

اِسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں’ وِکست بھارت یووا کنیکٹ پروگرام‘ سے خطاب

by Srinagar Mail
24/07/2025
A A
، نوجوان جموںوکشمیر کا روشن مستقبل اور دیرپا اَمن و خوشحالی کو یقینی بنائیں گے :لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اونتی پورہ /لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے آج اِسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اونتی پورہ میں منعقدہ ’وِکسِت بھارت یووا کنیکٹ پروگرام ‘سے خطاب کیا۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے نوجوانوں کو قوم کا قیمتی سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے روشن مستقبل اور دیرپا امن و خوشحالی کے ضامن بن سکتے ہیں۔اُنہوںنے کہا کہ یہ پروگرام نوجوانوں اور پالیسی سازوں کے درمیان رابطے کو مضبوط بنانے اور نوجوانوں کو قومی تعمیر میں فعال شراکت دار بنانے کے لئے ایک اِنقلابی قدم ہے۔ یہ پہل وزارت امورِ نوجوانان و کھیل کی جانب سے شروع کی گئی ہے جس کا مقصد 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کے خواب کو شرمندہ¿ تعبیر کرنا ہے۔لیفٹیننٹ گورنرنے وزیر اعظم نریندر مودی کی ”چار ستونوں“ والی حکمت عملی ’شراکت، حوصلہ افزائی، بااختیار بنانا اور تحریک دینا‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ’ مائی بھارت‘ پلیٹ فارم کے ذریعے نوجوانوں کو پالیسی سازی، قیادت اور مکالمے میں شامل کیا جا رہا ہے تاکہ وہ قومی ترقی کے سفر میں مو¿ثر رول ادا کر سکیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ’نیشن فرسٹ‘کے عزم کے ساتھ آگے بڑھیں اور وزیر اعظم کے ’پنچ پران‘ کو اَپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اُنہوں نے تخلیقی سوچ، قیادت، خوداعتمادی، مستقل مزاجی اور ناکامیوں سے سیکھنے کی ہمت کو کامیابی کی کنجی قرار دیا۔اُنہوں نے آئی یو ایس ٹی کی تعلیمی اِصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیمی شعبے میں جموں و کشمیر کی پہچان بدلی ہے اور دیگر اداروں کے لئے بھی تحریک بنی ہے۔ اُنہوں نے اِس موقعہ پر تجویز پیش کی کہ آئی یو ایس ٹی کو اب سیمی کنڈکٹر لیبارٹری قائم کرنے کی سمت میں قدم اُٹھانا چاہیے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انجینئرمحمد ایوب نائیک پی ڈی پی زونل صدر ترال منتخب

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے غلط برانڈڈ مشین سے بنے ہوئے قالین تیار کرنے کے عمل کا سنجیدہ نوٹس لیا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے غلط برانڈڈ مشین سے بنے ہوئے قالین تیار کرنے کے عمل کا سنجیدہ نوٹس لیا

سکینہ اِیتو نے جے وِ ی سی ہسپتال بمنہ کا دیر رات اچانک معائینہ کیا

وید ڈار نے بینکٹ ہال میں ایچ پی اینڈ ایم بائیر ۔سیلرمیٹ کا اِفتتاح کیا

وید ڈار نے بینکٹ ہال میں ایچ پی اینڈ ایم بائیر ۔سیلرمیٹ کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail