جمعہ, مئی ۲۹, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وادی کشمیر میںعید الاضحیٰ کا تہوارجوش و خروش کے ساتھ منایاگیا، نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد

عید گاہوں ،مساجداورخانقانوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔ علماءکرام نے قربانی کے فلسفے پر مفصل روشی ڈالی

by Srinagar Mail
27/05/2026
A A
وادی کشمیر میںعید الاضحیٰ کا تہوارجوش و خروش کے ساتھ منایاگیا، نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  • سید اعجاز
    سرینگر//دنیاکے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی بدھ کے روز عید الضحیٰ کا تہوار عقیدت واحترام کے منایا گیا ہے ۔اس دوران وادی کے شہر و دیہات میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئی ہے۔بدھ کی صبح سویرے سے ہی عید گاہوں ،مساجد ،خانقاہوں صبح سویرے سے نماز عید ادا کرنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے جو الگ الگ علاقوں میں مختلف اوقات کے دوران اختتام پزیر ہوا ۔اس موقعے پر علماءکرام نے قربانی کے فلسفے پر روشنی ڈالی ۔ ادھر جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں بھی نما زعید کے الگ الگ مناظر دیکھنے میں آئے ہیں ۔جبکہ چند ایک مقامات پر سکھ فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں بھائیوں کو عید گاہ کے باہر مبارک باد دیتے ہوئے دیکھا گیا ۔ادھر کچھ علماءاور سیاسی لیڈران نے عید پیغامات اور تبلیغ میں بڈگام میں کمسن بچی کے دردناک قتل کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔عید الضحیٰ کے سلسلے میں مختلف سیاسی لیڈران لوگوں کو عید کے موقعے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومتِ ہند بین الاقوامی سرحدوں پر اعلیٰ ترین معیار کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ امت شاہ

Related Posts

ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ

ترال ژالہ باری کے متاثرہ کسانوں کا معاملہ۔انتظامیہ اور وزیر زراعت کے ساتھ اٹھاوں گا۔رفیق احمد نائیک

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں ’نشہ مُکت جموں وکشمیر مہم‘ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں ’نشہ مُکت جموں وکشمیر مہم‘ میں شرکت کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

25روز میں58533بیداری پروگراموں میں51لاکھ لوگوں کی شرکت:صوبائی کمشنر کشمیر

25روز میں58533بیداری پروگراموں میں51لاکھ لوگوں کی شرکت:صوبائی کمشنر کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں منشیات کے خلاف بڑی مہم کا آغاز کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں منشیات کے خلاف بڑی مہم کا آغاز کیا

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail