جمعہ, جون ۱۹, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کہلیل ترال میں راہ چلتے20 بھیڑیں مر گئیں

ممکنہ طور پرحادثہ ددوا پاشی والے گھاس کھانے سے پیش آیا: محکمہ

by Srinagar Mail
11/06/2026
A A
کشمیر میں لوگوں نے عید الاضحی پر 72کروڑ روپے کا گوشت کھایا

Flock of curious sheep

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے سیر نامی گاﺅں سے تعلق رکھنے والا بلال احمد چوپان جمعرات کی شام بہلک کی طرف جار رہا ہے اس دوران جب وہ بھیروں کا جھنڈ لیکر کہلیل کے نذدیک پہنچ گیا تو اچانک 20کے قریب بھیڑ یہاں زمین پر گرے پڑنے کے ساتھ مرگئیں۔بلال احمد نے بتایا وہ شام کے وقت یہاں سے چل رہے تھے اور گاڑیوں کو سائیڈ دینے کے دوران انہوں نے دیکھا کچھ بھیڑ یہاں پر مر گئیں ۔چوپان نے بتایا کہ ہمیں لگتا ہے کہ یہاں باغ کے اندر کئی گئی دوا پاشی کے قطرے باہر والے گھاس پر گر ے اور وہ ہی گھاس بھیڑوں نے کھایا جس کی وجہ سے وہ مر گئے ۔اس واقعے کے فوراً بعد محکمہ شیپ کا پورا ٹیم یہاں پہنچا اور باقی بھیڑوں کو بچانے کے لئے اقدامات اٹھائے ۔محکمہ کے ملاز مین نے بتایا بھیڑ لمبی مسافت طے کر کے یہاں پہنچے تھے اور انہوں نے زیلی گھاس کھایا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ۔انہوں نے بتایا لگتا ہے باغ کے اندر ہوئی دوا پاشی ہوئی جس کے قطرے دور دور تک جاتے ہیں اور یہی گھاس انہوں نے کھایا ۔محکمہ نے بتایا انہوں نے تمام بچاو کرنے والے اقدامات اٹھائے اور موقعے پر20بھیڑ ہلاک جبکہ دیگر کئی متاثر ہوئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

Next Post

محکمہ قانون میں مجوزہ ترقیاتی فہرست پر مستحق افراد کو نظرانداز کرنے کا خدشہ

Related Posts

نیٹ کے دوبارہ امتحان، امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل:آئی جی پی کشمیر

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

محکمہ قانون میں مجوزہ ترقیاتی فہرست پر مستحق افراد کو نظرانداز کرنے کا خدشہ

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

کمشنر سیکرٹری جنگلات نے سانبہ کا دورہ کیا وائبرنٹ وِلیج مرحلہ دوم کے تحت عوام پر مرکوز اور ملٹی سٹاک ہولڈر پر مبنی حکمت عملی کا یقین دِلایا

کمشنر سیکرٹری جنگلات نے سانبہ کا دورہ کیا وائبرنٹ وِلیج مرحلہ دوم کے تحت عوام پر مرکوز اور ملٹی سٹاک ہولڈر پر مبنی حکمت عملی کا یقین دِلایا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت نے وترگام کیلئے 15.99 کروڑ روپے کی واٹر سپلائی سکیم کو منظور ی دِی

Next Post

محکمہ قانون میں مجوزہ ترقیاتی فہرست پر مستحق افراد کو نظرانداز کرنے کا خدشہ

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں الفا ہاکی اِنٹر سکول ٹورنامنٹ کی اِختتامی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں الفا ہاکی اِنٹر سکول ٹورنامنٹ کی اِختتامی تقریب میں شرکت کی

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail