اتوار, جون ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

یوگا کو صحت مند، متوازن اور ترقی پسند معاشرے کی راہ قرار دیا

by Srinagar Mail
21/06/2026
A A
ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/21جون 2026ئوزیر برائے خوراک، شہری رسد ات و امورِ صارفین، ٹرانسپورٹ، اِنفارمیشن ٹیکنالوجی، سائنس و ٹیکنالوجی اور اَمورِ نوجوان و کھیل کود محکمہ جات ستیش شرما نے آج بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے سینکڑوں یوگا شائقین، طلبا¿، اَفسران اور عوام کے ساتھ صحت، تندرستی اور ہم آہنگی کے لئے مخصوص اس عالمی ایونٹ میں حصہ لیا ۔اِس موقعہ پروزیرنے لوگوں کو مُبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوگا ہندوستان کے قدیم ورثے کا ایک اَنمول تحفہ ہے جو جسمانی تندرستی ، ذہنی سکون اور روحانی ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے۔اُنہوں نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوگا صحت مند زِندگی، عمر، ثقافت اور قومیت کی حدوں کو عبور کرتے ہوئے ایک عالمی تحریک کے طور پر اُبھرا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یوگا کی باقاعدہ مشق تناو¿ کو کم کرنے، جسمانی تندرستی کو بڑھانے، اِرتکاز کو بہتر بنانے اور نظم و ضبط کو فروغ دینے میں مدد کرتی ہے جس سے یہ متوازن اور نتیجہ خیز زِندگی گزارنے کا ایک مو¿ثر ذریعہ بن جاتی ہے۔وزیرموصوف نے اِس بات پر زور دیا کہ حکومت کی قیادت میں نوجوانوں میں کھیلوں، فِٹنس اور صحت مند سرگرمیوں کے ذریعے بہتر طرزِ زِندگی کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یوگا کھیلوں کا بہترین تکمیل ہے کیوں کہ یہ جسم کی لچک، اِستقامت ،یکسوئی اور مجموعی جسمانی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے جس کے باعث یہ ہمہ جہت ترقی کا ایک لازمی جزو بن گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی

Next Post

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

Related Posts

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

نیٹ کے دوبارہ امتحان، امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل:آئی جی پی کشمیر

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

محکمہ قانون میں مجوزہ ترقیاتی فہرست پر مستحق افراد کو نظرانداز کرنے کا خدشہ

Next Post

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail