جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مینڈھر کے بہری قصاب میں 10.22 کروڑ روپے کی لاگت سے ’ٹرائبل ٹوراِزم وِلیج‘ کے قیام کی منظور ی دِی

by Srinagar Mail
17/09/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/حکومت جموںوکشمیر نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں بہری قصاب کے مقام پر جدید ترین ’ٹرائبل ٹوراِزم وِلیج ‘کی تعمیر و ترقی کے لئے انتظامی منظوری دی ہے۔یہ منصوبہ جو کیپکس بجٹ 2026-27 ءکے تحت 10.22 کروڑ روپے کی لاگت سے منظور کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد خطے کی بھرپور قبائلی ثقافت اور ورثے کو اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا اور مقامی نوجوانوں کے لئے معاشی سرگرمیوں کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ٹرائبل ٹوراِزم وِلیج کو ایک مخصوص مقام کے طور پر تصور کیا گیا ہے جو قبائلی کمیونٹیوں کی منفرد ثقافتی روایات اور طرزِ زندگی کو اُجاگر کرے گا اور پونچھ آنے والے سیاحوں کے لئے ایک اضافی دلچسپی بھی فراہم کرے گا۔توقع ہے کہ یہ منصوبہ مقامی سطح پر روزگار اور معاش کے ذرائع پیدا کرنے، سیاحت سے متعلقہ سرگرمیوں میں کمیونٹی کی شمولیت کو فروغ دینے اور پونچھ کو جموں و کشمیر کے وسیع تر سیاحتی سرکٹ کے ساتھ مزید مربوط کرنے میں بھی اہم کردار اَدا کرے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی میں ماحول ، موسمیاتی تبدیلی اور پائیداری پر قومی سیمینار کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی

Related Posts

شوپیان میں ریچھ کے حملے سے 40 سالہ شخص زخمی

شوپیان میں ریچھ کے حملے سے 40 سالہ شخص زخمی

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی. ہسپتال منتقل

مندورہ سے پنیر جاگیر ترال تک رابط سڑک کی خستہ حالی

مندورہ سے پنیر جاگیر ترال تک رابط سڑک کی خستہ حالی

ماہانہ وظیفے میں اضافے کے مطالبے کو لیکر تربیتی ڈاکٹروںنے 9روزہ ہڑتال ختم کردی

آئی ایف ایف جے کے نے جموں و کشمیر کو پائیدار سنیمائی ماحولیاتی نظام بنانے پر مکالمہ شروع کیا

آئی ایف ایف جے کے نے جموں و کشمیر کو پائیدار سنیمائی ماحولیاتی نظام بنانے پر مکالمہ شروع کیا

کے این ایس کی جانب سے گلمرگ میں سالانہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

کے این ایس کی جانب سے گلمرگ میں سالانہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail