بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

معروف تھیٹر ڈائریکٹر و اداکار مشتاق کاک کی یاد میں تقریب منعقد

by Srinagar Mail
22/11/2023
A A
معروف تھیٹر ڈائریکٹر و اداکار مشتاق کاک کی یاد میں تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: ایکٹرز کریٹیو تھیٹر کے اہتمام اور کلچرل اکیڈیمی اور آل جے اینڈ کے فوک آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے کانفرنس روم۔ٹیگور ہال میں وادی کے معروف تھیٹر ڈائریکٹر اور اداکار مشتاق کاک کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت سابق سیکریٹری کلچرل اکیڈیمی ظفر اقبال منہاس نے کی۔

تقریب کے آغاز میں شہزاد شبیر نے مشتاق کاک کے حق میں فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ تقریب کے دوران تھیٹر سے جُڑے اشخاص نے مشتاق کاک کو شایانِ شان خراج عقیدت ادا کیا۔

تقریب میں سید ہمایوں قیصر، گلزار گنائی، ارشد مشتاق، مشتاق بالا، شفیق قریشی، حسن جاوید، حسین خان، منظور، شوکت ماگرے، خورشید میر، اشبری، گلزار احمد بٹ، طاہر نجار، بلال بھگت، راجا بلال، فیاض صوفی، رفیق مٹو، شبیر احمد یتو اور اختر حسین خاص طور پر شامل تھے۔
تقریب کی نظامت کے فرائض ACT کے چیرمین مشتاق علی احمد خان نے انجام دئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

”میری کہانی“ڈگری کالج بجبہاڑہ میں،موٹیویشنل سیشن” تقریب کا اہتمام کیا

Next Post

ریڈیئنٹ پبلک سکول اننت ناگ کی 3روزہ سالانہ اچیومنٹ نمائش اختام پزیر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ریڈیئنٹ پبلک سکول اننت ناگ کی 3روزہ سالانہ اچیومنٹ نمائش اختام پزیر

ریڈیئنٹ پبلک سکول اننت ناگ کی 3روزہ سالانہ اچیومنٹ نمائش اختام پزیر

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل پونچھ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل پونچھ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

کے پی ڈی سی ایل نے ہُکنگ اور بجلی چوری کے نتیجے میں بندش اور ٹرانسفارمر کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے رات کے معائینے میں تیز لائی

کے پی ڈی سی ایل کی طرف سے اِنسپکشن اور کنکشن منقطع کرنے کی مہم تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail