بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایل جی ملاقات: لیفٹیننٹ گورنر نے شہریوں سے بات چیت کی اور جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس پر درج شکایات کا اَزالہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شکایات کے وقتی حل اور عمل درآمد کو بہتر بنانے کیلئے ضروری اَقدامات کی ہدایت دی

by Srinagar Mail
30/11/2023
A A
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/30نومبر2023ئ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے سول سیکرٹریٹ میں”ایل جی ملاقات ۔لائیو پبلک گریوینس ہیئرنگ“ کے دوران بذریعہ ورچوئل موڈ شہریوں سے بات چیت کی۔
اُنہوںنے جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس پر شہریوں کی طرف سے درج کی گئی شکایات کا نوٹس لیا اور ان کی شکایات کے بروقت حل کرنے اور نفاذ کو بہتر بنانے کے لئے ضروری اَقدامات کرنے کی ہدایت دی ۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ پروگراموں کی تیز رفتاری سے جموں و کشمیر یوٹی کی معیشت کو زبردست فروغ مل رہا ہے اور مو¿ثر عوامی ترسیل کے نظام کے لئے شفافیت اور جوابدہی کے معیار کو برقرار رکھنے میں اہم کردار اَدا کر رہا ہے۔
اُنہوں نے کہاکہ مختلف شعبوں کی تیز رفتار ترقی اور کارکردگی جموںوکشمیر یوٹی کی لامحدود صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے اور ہم اَمرت کال میں جموں و کشمیر کی تقدیر کو بدلنے کے لئے اس صلاحیت کو حقیقت میں بدلنے کے لئے پُرعزم ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے اٹینا کے رہنے والے پرلاد سنگھ کی شکایت کا جواب دیتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام کو ہدایت دی کہ وہ اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کے لئے مناسب اَقدامات کریں۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری جل شکتی محکمہ نے چندرسیر تِل گام تا وانی گام پائین علاقہ میںواٹر سپلائی پروجیکٹ(ریزروائر) کی تکمیل کے بارے میں شکایت پر لیفٹیننٹ گورنر کوجانکاری دی کہ مذکورہ واٹر سپلائی پروجیکٹ پر کام اس برس دسمبر کے آخیر تک مکمل ہوجائے گا۔اودھم پور کے دھر روڈ کے رہنے والے ودیوت وتس نامی ایک شکایت کنندہ نے حکام کی توجہ جگن ناتھ مندر کے قریب گول میلے میں بند نالے کی طرف مبذول کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنر اودھمپور کو ہدایت دی کہ وہ 10 دن کے اندر نالے کی صفائی کو یقینی بنائیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے گنوٹے چکہ بھرتنڈ ضلع رام بن کے شری پیار سنگھ کی شکایت کا بھی ان کے حق میں بی پی ایل راشن کارڈ جاری کرنے کے بارے میں اَزالہ کیا۔سیکرٹری پبلک گریوینس محترمہ رَیحانہ بتول نے ’ایل جی ملاقات ‘کی نظامت کے فرائض اَنجام دی۔
اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ایس آر کے گوئیل، ڈی جی پی آر آر سوائن ، انتظامی سیکرٹریز،صوبائی کمشنران، ضلع ترقیاتی کمشنران ، ایس ایس پیز، سربراہان اور دیگر سینئر اَفسران ذاتی طور پر اوربذریعہ ورچیول موڈ موجود رہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ائی علاقوں میں جم کر برف باری مژھل ،کیرن اور کرناہ کی سڑکیں آمد ورفت کے لئے بند ،میدانی علاقوں میں بارشیں ،خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا

Next Post

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول زالورہ نے سالانہ تقریب منائی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول زالورہ نے سالانہ تقریب منائی

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول زالورہ نے سالانہ تقریب منائی

آئی جی پی کشمیر نے اونتی پورہ میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

آئی جی پی کشمیر نے اونتی پورہ میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

لفٹینٹ گورنر پونچھ میں شہید حوالدار عبدالمجید کے گھر گئے

لفٹینٹ گورنر پونچھ میں شہید حوالدار عبدالمجید کے گھر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail