منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے بھلوال جموں میں ’ بلاک دیوس‘ پروگرام میں شرکت کی

’بلاک دیوس ‘پر زبردست ردِّعمل اور’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘میں تاریخی شرکت کےلئے عوام کو مبارک باد

by Srinagar Mail
10/01/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے بھلوال جموں میں ’ بلاک دیوس‘ پروگرام میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں / 10جنوری2024ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج بھلوال میں جموں و کشمیریوٹی اِنتظامیہ کے عوامی رابطہ پروگرام ’ بلاک دیوس ‘ میں شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ’بلاک دیوس‘کے موقعہ پر زبردست ردِّعمل کے لئے لوگوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ شراکتی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لئے جن بھاگیداری مہم شہریوں کو بااِختیار بنا رہی ہے ، ذمہ داریوں کے بارے میں بیداری پیدا کر رہی ہے اور اِنتظامیہ میں اَفسران کی جواب دہی کو یقینی بنارہی ہے۔اُنہوں نے سماج کے ہر طبقے پر زور دیا کہ وہ اَپنی پنچایت کو صاف ستھرا، رہنے کے قابل بنانے،صد فیصد خواندگی کی شرح حاصل کرنے، سرسبز مقامات کو برقرار رکھنے اور تمام سرکاری سکیموں کو صد فیصد مکمل کرنے کے لئے لگن اور عزم سے پہل کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ”معاشرے اور ان کی متعلقہ پنچایتوں کے تئیں شہریوں میںعزم اور فرض شناسی کا احساس معیارِ زندگی کو بہتر بنائے گا اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا۔“اُنہوں نے کہا کہ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘میںعوام کی بڑے پیمانے پر اور تاریخی شرکت اور تمام سکیموں کی صد فیصد تکمیل سے ترقیاتی عدم توازن دور ہوگا اور مقامی معیشت کوفروغ ملے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مساوی اور جامع ترقی اور سب کو بااِختیار بنانے کے لئے جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ سرکاری وسائل پر پہلا حق غریب اور پسماندہ اَفراد کا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ڈوگری اور دیگر علاقائی زبانوں کو فروغ دینے، باقی پنچایتوں کو سڑکوں سے جوڑنے، صنعتوں اور مذہبی سیاحت کو فروغ دینے ، زراعت اور اِس سے منسلک شعبے کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی اونتی پورہ کے ہمراہ پولیس اسٹیشن ترال اور آری پل کا دورہ کیا

Next Post

حکومت نے پنچایت حلقوں کو چلانے کیلئے بی ڈی اوز کو ایڈ منسٹریٹر مقرر کیا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
دوران سروس ڈل جھیل میں غیر قانونی تعمیرات کا الزام

حکومت نے پنچایت حلقوں کو چلانے کیلئے بی ڈی اوز کو ایڈ منسٹریٹر مقرر کیا

بجلی بِل اَدا کریں ورنہ بجلی کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔ ایم ڈی کے پی ڈی سی ایل

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail