بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی

انتظامیہ کے افسرا ن کی اور مقامی لوگوں کی بڑی تعداد شریک،عوام سے فائدہ اٹھانے کی تاکید کی

by Srinagar Mail
12/01/2024
A A
میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وکست بھارت سنکلپ یاتراکو پہلے علاقائی سطح پر احسن طریقے سے منعقد کرنے کے بعد ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کی ہدایت پر اب ہر وارڑ میں اس پروگرام کے تحت جانکاری فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے ۔اس سلسلے میں جمعرات کے روز میونسپل کمیٹی ترال کے تحت آنے والے وارڑ ایک میں اس طرح کا پہلا پروگرام منعقد ہو اہے جس میں تحصیلدار ترال سجاد احمد میونسپل کمیٹی کے ایگزیکیٹو افسر جی ایم ڈار ،سیکٹری مقامی لوگوں ،لائن محکمہ جات کے تمام ملازمین اور باقی لوگوں نے شرکت کی ہے ۔اس دوران یہاں تمام لوگوں کو اس طرح کے پروگراموں میں بڑ چڑ کر حصے لینے کی تاکید کی گئی ہے اور مختلف سرکاری اسکیموں اور سہولیات سے متعلق جانکاری حاصل کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے اس پروگرام کو پہلے میونسپل حدو میں منعقد کیا گیا تھا تاہم وارڑ سطح پر اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے سے تمام لوگوں اس جانکاری سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔ جب کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بجلی بِل اَدا کریں ورنہ بجلی کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔ ایم ڈی کے پی ڈی سی ایل

Next Post

بٹہ گنڈ ترال کے میر خاندان کے ساتھ ڈی ڈی سی آری پل سمیت مختلف لوگوں کی اظہار تعزیت

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

بٹہ گنڈ ترال کے میر خاندان کے ساتھ ڈی ڈی سی آری پل سمیت مختلف لوگوں کی اظہار تعزیت

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

ڈاک بنگلو کپواڑہ میں بی جے پی کی جانب سے ورکرز میٹنگ منعقد

ڈاک بنگلو کپواڑہ میں بی جے پی کی جانب سے ورکرز میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail