اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاک بنگلو کپواڑہ میں بی جے پی کی جانب سے ورکرز میٹنگ منعقد

میٹنگ کا اہتمام پارٹی کے ضلع صدر او بی سی مورچہ کپوارہ عبدالمجید گنائی نے کیا

by Srinagar Mail
12/01/2024
A A
ڈاک بنگلو کپواڑہ میں بی جے پی کی جانب سے ورکرز میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

طاریق لون

کپواڑہ: بی جے پی نے ڈاک بنگلو کپوارہ میں جمعہ کو وشو کرما اسکیم کے بارے میں بیداری کے سلسلے میں کارکنوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا جس کا اہتمام پارٹی کے ضلع صدر او بی سی مورچہ عبدالمجید گنائی نے کیا تھا۔

میٹنگ کے مہمان خصوصی ضلع صدر کپواڑہ جاوید قراشی تھے ان کے علاوہ پارٹی کے دیگر لیڈران بشمول ریاستی ترجمان او بی سی مورچہ کپواڑہ جی ایم حجام، اسٹیٹ آئی ٹی سوشل میڈیا انچارج او بی سی مورچہ ہلال رضوان اور ضلع پربھاری او بی سی مورچہ غلام محمد حجام موجود تھے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میٹنگ وشوکرما اسکیم اور اس کے اہداف اور فوائد کے بارے میں تھی اور کے باوجود میٹنگ میں پارٹی کے درجنوں کارکنان شریک ہوئے۔

اس میٹنگ کے ذریعے مہمان خصوصی نے مرکزی اسپانسرڈ اسکیم وشوکرما کے مقصد کو شیئر کیا اور کارکنوں اور رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو وشوکرما کے بارے میں آگاہ کریں اور انہیں اسکیم کے تحت خود کو رجسٹر کرنے میں ان کی مدد کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

Next Post

کروسن لولاب میں بنک شاخ کی عدم موجود گی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ک مشکلات

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کروسن لولاب میں بنک شاخ کی عدم موجود گی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ک  مشکلات

کروسن لولاب میں بنک شاخ کی عدم موجود گی عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ک مشکلات

جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین

پولیس ایس پی اوز کی خدمات کو تسلیم کرنے، ان کی مدد کرنے کے لیے پرعزم: ڈی جی پی آر آر سوین

اظہار تشکر

اظہار تشکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail