منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اظہار تشکر

by Srinagar Mail
17/01/2024
A A
اظہار تشکر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

مورخہ 12اور 13 جنوری 2024 کی درمیانی رات کوگلشن بشیر شریکِ حیات بشیر احمد میر ساکنہ بٹہ گنڈ ترال طویل علالت کے بعد اِس دارِ فانی سے رخصت ہوئی اِن اللہِ واِن اللہِ راجِعُون۔اِس خبر کو سُن کر عزیز و اقارب، دوست و احباب، علاقہ بھر کے خواتین و حضرات، کشمیر کے اطراف واکناف سے خیر خواہ ،کئی اعلی سطح کے سیاسی، سماجی ،دینی ،ادبی ،پرنٹ، الیکٹرانک و سوشل میڈیا سے وابستہ شخصیات نے ہمارے گھر آکردکھ اور صدمے کی اس گھڑی میں ہماری ڈھارس بندہائی اور اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑا رہے جبکہ کچھ ہمارے اہم دوست اور ہمدردوں نے بھی فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے ساتھ تعزیت کی اور ڈھارس بندھائی ۔ لہذا میں بشیر احمد میر اور بالعموم سوگوارن تمام حضرات کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتے ہیں۔
خیر اندیش ۔
بشیر احمد میر ۔
بٹہ گنڈ ترال ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس ایس پی اوز کی خدمات کو تسلیم کرنے، ان کی مدد کرنے کے لیے پرعزم: ڈی جی پی آر آر سوین

Next Post

Song Singing Competition-2024

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
Song Singing Competition-2024

Song Singing Competition-2024

لیفٹنٹ گورنر  منوج سنہا کاعوامی ملاقات ریڈیو پروگرام

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کاعوامی ملاقات ریڈیو پروگرام

ڈاڈسرہ پرائمیر لیگ کو عید گاہ ترال ہنٹرس نے اپنے نام کرنے میںکامیابی حاصل کی

ڈاڈسرہ پرائمیر لیگ کو عید گاہ ترال ہنٹرس نے اپنے نام کرنے میںکامیابی حاصل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail