اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاڈسرہ پرائمیر لیگ کو عید گاہ ترال ہنٹرس نے اپنے نام کرنے میںکامیابی حاصل کی

ڈاڈسرہ شاہین ہدف کا مقابلہ کرتے ہوئے109پر ڈیر۔معظم کو مین آف میچ اور نومان کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا

by Srinagar Mail
21/01/2024
A A
ڈاڈسرہ پرائمیر لیگ کو عید گاہ ترال ہنٹرس نے اپنے نام کرنے میںکامیابی حاصل کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سید اعجاز

ترال//ترال میں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری” ڈاڈسرہ پرائمیر لیگ“ کا فائنل مقابلہ عید گاہ ہنٹرس ترال اور ڈاڈسرہ شاہین کے درمیان کھیلا گیا ہے جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابل ہوا ۔ترال ہنٹرس نے 149رن کا ہدف دیا جس کا تعاقب کر کے ڈاڈسرہ شاہین کا پورا ٹیم109رن بنانے پر ہی ڈھیر ہوئے اور اس طرح سے اس ٹورنا منٹ کو ترال عید گاہ ترال ہنٹرس نے اپنے نام کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس مقابلے کو ترال کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے شائقین کھیل، کھلاڑیوں کے ساتھ مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعدادنے میدان میں پہنچ کر اس دلچسپ مقابلے کا مشاہدہ کیا ۔معظم منظور کو مین آف دی میچ اور محمد نومان کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا ہے ۔

 

اس ٹورنامنٹ میں بھارتیہ جنتا پراٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر،ایس ایس پی اونتی اونتی پورہ اعجاز احمد زرگر۔بی ڈی او ترال ڈاکٹر محمد اشرف ،اے آر ٹی او بارہمولہ محمد معظم اوراعجاز احمدشاہ نے مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت کی ہے ۔مقابلے میںبہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر مہمانوں اور ایس ایس پی اونتی پورہ نے الگ الگ سے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا ہے ۔انہوں نے نوجوانوںکو بتایا کہ جموںو کشمیرآپ کے ساتھ ساتھ ہے جب بھی ضرورت ہوگی ۔اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان نے بتایا ہم 2019کے بعدیہی تبدیلی چاہتے تھے کہ جن ہاتھوں میں پتھر اور بندوق کو کچھ ٹھیکہ داروں نے تھاما تھا اور آج ان ہاتھوں میں بیٹ اور بال ہے ۔انہوں نے بتایاگزشتہ چند سال کے دوران سرکار نے سپورٹس سیکٹر پر کافی زیادہ توجہ دی ہے اور یہ نیشنل سرکار کا وقت نہیں ہے کہ اس فنڈ کا غبن ہوگا بلکہ آج جو پیسہ آتا ہے وہ زمین پر خرچ ہوتا ہے انہوں نے بتایا میرا مشن ہے کہ وکست ترال ہے اور ترال میں اس میدان میںکافی زیادہ ترقی ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا ترال کو تعمیر ترقی کے اعتبار سے نقشہ بدلیں گے

 

۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کاعوامی ملاقات ریڈیو پروگرام

Next Post

اوتنی پورہ فارسٹ ڈیویژن میں آگ لگنے کے کل6واردات رونما :ڈی ایف او

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اوتنی پورہ فارسٹ ڈیویژن میں آگ لگنے کے کل6واردات رونما :ڈی ایف او

اوتنی پورہ فارسٹ ڈیویژن میں آگ لگنے کے کل6واردات رونما :ڈی ایف او

سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

کھیلیں گے بیٹیاں کھلیں گے بیٹیاں

کھیلیں گے بیٹیاں کھلیں گے بیٹیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail