بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

بخشی سٹیڈیم میں صوبائی کمشنرنے قومی پرچم لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی

by Srinagar Mail
24/01/2024
A A
سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ 24جنوری2024ئصوبہ کشمیر کے تمام اَضلاع میں 75 ویں یوم جمہوریہ سے قبل آج فل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد کیا گیا۔فُل ڈریس ریہرسل 26 جنوری کو ہونے والے یوم جمہوریہ کی پریڈ کا پیش خیمہ ہے ۔سری نگرکے بخشی سٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد کیا گیا جہاںصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے ترنگا لہرایا۔ اُنہوں نے پریڈ کمانڈر ایس ایس پی لیاقت علی اور چاقو و چوبند دستوں سے سلامی بھی لی اور پریڈ دستوں کا معائینہ کیا۔اِس موقعہ پرضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر افسران کے علاوہ مختلف محکموں کے سربراہان اور عملہ بھی موجود تھا۔صوبائی کمشنر کشمیر نے اپنے خطاب میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے تیاریوں کے بارے میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کے تمام حصہ لینے والوں دستوں اور طلباءکی تعریف کی۔اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کشمیر نے دیگر قومی اور مذہبی فیسٹولوں کے علاوہ جی۔20سمٹ کی کامیابی سے میزبانی کی ہے۔
سٹیڈیم میں بی ایس ایف، سی آر پی ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی، جے کے اے پی، آئی آر پی، خواتین دستے، ایس ڈی آر ایف، فائر اینڈ ایمرجنسی، فارسٹ پروٹیکشن فورس، این سی سی دستوں، پائپ بینڈ، براس بینڈ اور مختلف سکولوں کے طلباءکے پُرجوش اور حب الوطنی کا مظاہر ہ کیا گیا۔
طلبا¿ نے حب الوطنی کے گیت وندے ماترم اور اے وادی¿ کشمیر بہاروں میں ملیں گے پر پرفارمنس کے علاوہ میش اَپ سانگ اور فیوژن سانگ پر ثقافتی پرفارمنس پیش کی۔ نوجوانوں کو منشیات لت سے بچانے کے لئے ہر ذمہ دار شہری کی توجہ مبذول کرنے کے لئے فنکاروں کی جانب سے منشیات کے اِستعمال پر ایک سکٹ بھی پیش کیا گیا۔
صوبائی کمشنر نے تقریب کے موقعہ پر میڈیا اَفراد سے بات کرتے ہوئے تمام شہریوں کو بخشی سٹیڈیم میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے مرکزی تقریب میں مدعو کیا۔
گاندربل میںضلع ترقیاتی کمشنرگاندربل شیامبیر نے ترنگا لہرایا، مارچ پاسٹ پر سلامی لی اور قمریہ¿ سٹیڈیم گاندربل میں منعقدہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کی فُل ڈریس ریہرسل کے دوران پریڈ کا معائینہ کیا۔
جے کے پی ، جے کے اے پی ، سی آر پی ایف ، ایس ایس بی ، پی ٹی ایس منیگام ، فارسٹ پروٹیکشن فورس ، ایس پی او گاندربل ، ضلع پولیس ، ہوم گارڈ ، فائر سروس گاندربل اور مختلف سکولوں کے طلبا¿نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔
فُل ڈریس ریہرسل میں طلبا¿ کی جانب سے ایک رنگا رنگ ثقافتی شو پیش کیا گیا جس میں حب الوطنی کے گیت اور لوک رقص بھی پیش کئے گئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اوتنی پورہ فارسٹ ڈیویژن میں آگ لگنے کے کل6واردات رونما :ڈی ایف او

Next Post

کھیلیں گے بیٹیاں کھلیں گے بیٹیاں

Related Posts

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدپرپاکستانی فوج کی گولہ باری اور اندھادُھند فائرنگ

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

Next Post
کھیلیں گے بیٹیاں کھلیں گے بیٹیاں

کھیلیں گے بیٹیاں کھلیں گے بیٹیاں

جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین

پاکستان کے پراکسی وار میں ہم نے33سال میں 1600پولیس اہلکاروںکو کھو دیا

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

ہڑتالیں، احتجاج، پتھراو قصہ پارینہ,جموںو کشمیر مکمل طور بدل گیا :وزیر داخلہ امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail