بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اوتنی پورہ فارسٹ ڈیویژن میں آگ لگنے کے کل6واردات رونما :ڈی ایف او

دو درجن کے قریب مستحق کنبوں میں کشمیر نوٹس تقسیم ،لوگوں کا اظہار اطمنان

by Srinagar Mail
24/01/2024
A A
اوتنی پورہ فارسٹ ڈیویژن میں آگ لگنے کے کل6واردات رونما :ڈی ایف او
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈویژنل فارسٹ آفیسر (DFO) فارسٹ رینج اونتی پورہ نے وسیم فاروق میر نے بتایا محکمہ جنگلات نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے پبلک اوٹ ریچ پروگراموں کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے کم واقعات رونما ہوئے ہیں ۔انہوںنے بتایا کہ اس حکمت عملی کی وجہ سے یہاں جنگل میں آگ لگنے کے کم واردات رونما ہوئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا اونتی پورہ ڈیژن میںگزشتہ15روز میں آگ لگنے کے 5سے6واردات رونما ہوئے ہیں جس دوران آگ زیادہ تر گھاس پھوس والے حصوں میں لگ گئی ہے جہاں درختوں کو زیادہ نقصان نہیں ہوا ہے ۔ وسیم فاروق میرنے بدھ کے روز ترال رینج کا ایک روزہ دورہ کیاجس دوران انہوں نے یہاں کشمیر نوٹس سکیم کے کاغذات ان لوگوں کو فراہم کئے ہیں جو اس اسکیم کے حقدار اور مستحق ہیں انہوں نے کہا امسال کوئی قریب 24مستحق اور حقدار کنبوں کو سکیم کے دائرے میں لایا گیا ہے ۔خیال رہے اس سکیم کے تحت جنگل کے قریب رہائش پزیر لوگوں کو جنگلات میں برف باری یا کسی اور وجہ سے گری ہوئی لکڑی فراہم کی جاتی ہے ۔محکمے کا کہنا تھا اس لکڑی کی مدد سے مزکورہ لوگ اپنے مکانوں وغیرہ کی تعمیری کام مکمل کریں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاڈسرہ پرائمیر لیگ کو عید گاہ ترال ہنٹرس نے اپنے نام کرنے میںکامیابی حاصل کی

Next Post

سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

سری نگر سمیت وادی کشمیرکے مختلف اَضلاع میں75ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

کھیلیں گے بیٹیاں کھلیں گے بیٹیاں

کھیلیں گے بیٹیاں کھلیں گے بیٹیاں

جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین

پاکستان کے پراکسی وار میں ہم نے33سال میں 1600پولیس اہلکاروںکو کھو دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail