ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بجلی بِل اَدا کریں ورنہ بجلی کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔ ایم ڈی کے پی ڈی سی ایل

by Srinagar Mail
10/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر / 10جنوری2024ئ منیجنگ ڈائریکٹر کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) مسرت اسلام نے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ بجلی کے واجبات کی مد میں اَپنے بقایا جات کی ادائیگی کریں اور ایسا نہ کرنے پر کے پی ڈی سی ایل کے پاس بجلی ایکٹ کی دفعہ 56 کے تحت کنکشن کاٹنے کی مہم کو مزید تیز کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ بقایا جات والے سمارٹ میٹر صارفین کو بجلی کے بقایا جات اَدا نہ کرنے کی صورت میں خود بخود منقطع ہو جائیں گے ۔منیجنگ ڈائریکٹر نے گھریلو، تجارتی اور صنعتی زُمروں میں بڑے ڈیفالٹ کے اعداد و شمار پر شدید تشویش کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ زیر اِلتوا¿بلوں کی کلیئرنس کی وجہ سے حاصل ہونے والی آمدنی کے پی ڈی سی ایل کو بجلی کی خریداری کے لئے کافی وسائل کی دستیابی کے قابل بنائے گی جو قابل اعتماد سپلائی فراہم کے لئے اہم ہوگی ۔ اُنہوںنے یہ بھی کہا کہ بڑے ڈیفالٹ اعداد و شمار کارپوریشن کی مالی حالت پر اثراَنداز ہورہے ہیں کیو ں کہ یہ ری ویمپڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم (آر ڈی ایس ایس) کے تحت فنڈ زکو متاثر کرے گا جس کا مقصد صوبہ کشمیر میں ایل ٹی ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کو تبدیل کرنا ہے۔منیجنگ ڈائریکٹرنے واجبات کی ادائیگی میں تمام صارفین سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے مزید کہا کہ بقایا جات کی وصولی کی مجبوری کو مدنظر رکھتے ہوئے کے پی ڈی سی ایل نے تمام 19 الیکٹرک ڈویژنوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ نادہندگان صارفین کی کنکشن کاٹنے کی مہم کو مزید تیز کریں جو اَپنے بجلی کے واجبات بروقت اَدا نہیں کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت نے پنچایت حلقوں کو چلانے کیلئے بی ڈی اوز کو ایڈ منسٹریٹر مقرر کیا

Next Post

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے وارڑ سطح پر” وکست بھارتت سنکلپ یاترا“شروع کی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

بٹہ گنڈ ترال کے میر خاندان کے ساتھ ڈی ڈی سی آری پل سمیت مختلف لوگوں کی اظہار تعزیت

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail