جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 34 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
28/01/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 34 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 28جنوری2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں سکاسٹ کشمیر کی 34ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو،پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش ڈی ویدیا، سابق سی ا،ی او این آر اے اےڈاکٹر اشوک دلوائی،ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی سی اے آر پروفیسر آر سی اگروال،لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، وائس چانسلر سکاسٹ کشمیرپروفیسر نذیر اے گنائی، وائس چانسلر سکاسٹ جموں ڈاکٹر بی این ترپاٹھی،سیکرٹری منصوبہ ، ترقی و نگرانی محکمہ محمد اعجازاور سینئر اَفسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی میں زراعت اور اس سے منسلک شعبے کی غیر معمولی ترقی کے سفر میںسکاسٹ کشمیر کے اہم کردار کی ستائش کی۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ہماری زرعی یونیورسٹیوں کے اِختراعیت پر مبنی اقدامات اور جامع نقطہ نظر علم ، ٹیکنالوجی اوردیر پار زرعی معیشت میں اَپنا حصہ اَدا کر رہے ہیں۔ میٹنگ میں سکاسٹ کشمیر کو زرعی تعلیم، اختراعات ، اَنٹرپرینیورشپ، لیڈرشپ اور ریسرچ کے لئے ایک سرکردہ اِدارے کے طور پر ترقی دینے کے لئے مستقبل کے جامع روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سکاسٹ کو زراعت اور اس سے منسلک شعبے میں متعدد سینٹرز آف ایکسلینس بنانا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے کسانوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے تحقیق اور اختراعیت کو لیب سے فیلڈ تک لے جانے پر زور دیا۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ طلبا¿ کے لئے شارٹ سکل ٹریننگ کورسز کئے جائیں اور پیداواری خلا پر تفصیلی مطالعہ بھی کیا جائے۔
میٹنگ میں سٹارٹ اَپس اور اَنٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کے لئے اِصلاحات ، سمارٹ اور ذہین کاشت کاری کے طریقوں کو فروغ دینے کے لئے نئے فرنٹیئرائیریاز کھولنے کے علاوہ قومی اہداف اور ترجیحات کے مطابق یونیورسٹی کے اہداف اور مینڈیٹ کو اَز سر نو ترتیب دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کونسل نے دورانِ میٹنگ پیش کئے گئے مختلف ایجنڈے نکات کو اصولی منظوری دی جس میں سینٹرآف آرٹیفیشل انٹلی جنس اینڈ مشین لرننگ اِن ایگری کلچر( سی اے آئی ایم ایل) کا قیام ، سکاسٹ کشمیر انوویشن ، انکیوبیشن اینڈ اَنٹرپرینیور شپ ( ایس کے آئی آئی اِی) سینٹر اور ایف او ایچ شالیمار میں ایگرومیٹرولوجی ڈویژن کا قیام شامل ہے۔
وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر پروفیسر نذیر اے گنائی نے یونیورسٹی کی پراگریس رِپورٹ پیش کی۔
اِس موقعہ پر ایگری رائز کا تازہ ترین ایڈیشن بھی جاری کیا گیا جو زرعی تعلیمی ڈائجسٹ ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر بخشی سٹیڈیم سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

Next Post

مرکزی حکومت نے جموںوکشمیر کیلئے ایس بی ایم ۔جی سالانہ عمل آوری کے منصوبے کو منظور ی دی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
مرکزی حکومت نے جموںوکشمیر کیلئے ایس بی ایم ۔جی سالانہ عمل آوری کے منصوبے کو منظور ی دی

مرکزی حکومت نے جموںوکشمیر کیلئے ایس بی ایم ۔جی سالانہ عمل آوری کے منصوبے کو منظور ی دی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے سوپور کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے سوپور کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے جے جے ایس ایس آر بی اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے جے جے ایس ایس آر بی اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail