اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے سوپور کا دورہ کیا

ترقیاتی مسائل کو دُور کیا ، شہری سہولیات کو یقینی بنایا اور مختلف اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا

by Srinagar Mail
28/01/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے سوپور کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ/ 28جنوری2024ئ ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ منگا شیرپانے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور شبیر احمد رینہ کے ہمراہ آج سوپور کا دورہ کیا اور عوامی ترقیاتی مسائل کا جائزہ لیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر دورے کے دوران فروٹ منڈی سوپور گئے جہاں منڈی کے صدر نے انہیں واٹر سپلائی سکیم کی تکمیل میں حائل رُکاوٹو ں، فروٹ منڈی کے احاطے میں اندرونی گلیوں اور ٹرک یارڈ کی میکڈیمائزیشن کے بارے میں جانکاری دی ۔مِنگاشیرپا نے وفد کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ یہ مسئلہ متعلقہ حکام کے سامنے اُٹھایا جائے گا اور اسے مقررہ مدت میں حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی حکومت نے جموںوکشمیر کیلئے ایس بی ایم ۔جی سالانہ عمل آوری کے منصوبے کو منظور ی دی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے جے جے ایس ایس آر بی اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے جے جے ایس ایس آر بی اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے جے جے ایس ایس آر بی اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا

7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

پولیس انتظامیہ میں بھا ری پیمانے پر پھیر بدل

پرنسپل سیکرٹری نے جموں میں آل اِنڈیا اُردو مشاعرے کا اِفتتاح کیا

پرنسپل سیکرٹری نے جموں میں آل اِنڈیا اُردو مشاعرے کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail