ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پرنسپل سیکرٹری نے جموں میں آل اِنڈیا اُردو مشاعرے کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
28/01/2024
A A
پرنسپل سیکرٹری نے جموں میں آل اِنڈیا اُردو مشاعرے کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 28جنوری2024ئ جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈلنگویجز (جے کے اے اے سی ایل) نے آج یہاں ابھینو تھیٹر میں آل اِنڈیا اردو مشاعرے کا اِنعقاد کیا۔ یہ ایونٹ سال 1960 ءمیں شروع کیا گیا تھا اور تب سے یہ جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈلنگویجز (جے کے اے اے سی ایل) ہر برس اِس کا اِنعقاد باقاعدگی سے کر رہی ہے ۔ جے کے اے سی ایل کی طرف سے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقعہ پر منعقدہ تقریب میں جموںوکشمیر یوٹی اور ملک کی ریاستوں اور یوٹیز کے مشہور شعرا¿ نے شرکت کی۔پرنسپل سیکرٹری ثقافت سریش کمار گپتانے مشاعرے کا اِفتتاح کیا جواِس موقعہ پر مہمان خصوصی تھے۔ اِس موقعہ پر وائس چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اَندرابی، سیکرٹری جے کے اے اے سی ایل بھرت سنگھ اور دیگر مہمانان موجود تھے۔
اِس موقعہ پر سیکرٹری جے کے اے اے سی ایل نے تجربہ کار اور نامور شعرا¿ اور مہمانوں کا خوش آمدید کہا۔اُنہوں نے نئے خیالات کی تشکیل میں اَدبی شخصیات اور اس مشاعرہ جیسی تقریبات کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی تقریبات نہ صرف اَدبی صلاحیتوں کو اکٹھا کرتی ہیں بلکہ ہمارے لسانی اور ثقافتی ورثے کو بھی اُجاگر کرتی ہےں۔
آج کے مشاعرہے میں دہلی سے چندر بھان خیال، بھوپال ایم پی سے جیوتی آزاد کھتری، گونا ایم پی سے اسلم رشید، چندیری سے اسرار چندیری، گوالیار سے مدن موہن دانش، دھرم شالہ ایچ پی سے کرشنا کمار، جالندھر سے رینو نیئر کے علاوہ ڈاکٹر درخشاں اندرابی سری نگر، پرویز مانوس سری نگر، احمد شناس جموں، خورشید بسمل راجوری، غلام نبی غافل مروہ دچن، توصیف تابش بھدرواہ، سہیل صدیقی بھدرواہ، عرفان عارف پونچھ اور پرویز ملک راجوری درہال شامل ہیں۔
اِس موقعہ پر معروف فنکار اور عوام بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ لیفٹیننٹ گورنر کے اعلان کے مطابق اکھل بھارتیہ کوی سمیلن کی اِفتتاحی تقریب میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر 30 جنوری 2024ءکو جموں کے ابھینو تھیٹر میں پہلی بار ڈوگری کوی سمیلن کا اِنعقاد کیا جائے گا۔
نمب

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس انتظامیہ میں بھا ری پیمانے پر پھیر بدل

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail