جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

by Srinagar Mail
29/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 29جنوری2024ئ لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے جموں یونیورسٹی میں اِنوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سہولت 2023-24 ءکے کیپیکس بجٹ کے تحت دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ یہ جدید سہولیت جموںوکشمیر یوٹی میں تبدیلی کی اختراع، انکیوبیشن، سکل ڈیولپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ کے لئے ایک سینٹرل ہَب کے طور پر کام کرے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اپنی نوعیت کی اِس منفرد سہولیت میں اٹل انوویشن سینٹر اور ڈیٹا اینالیٹیکل سینٹر، سکل ڈیولپمنٹ اینڈ کیریئر پروگریشن سینٹر اور انوویشن کونسل ہوگی۔اُنہوں نے کہا کہ اس میں اِختراعی اَنڈر گریجویٹ پروگرام ” ڈیزائن یور ڈگری“کے لئے ایک وقف ہوگی اور سٹارٹ اپس کے لئے ایک مشترکہ جگہ فراہم کرے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ انوویشن ٹاور آئیڈیایشن اور تعاون کے لئے جگہ فراہم کرے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اس سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی کہ وہ نئے تصورات پر تبادلہ خیال کریں اورمستقبل کے منصوبوں کے لئے جانچ کی سہولیت کا استعمال کریں تاکہ انکیوبیشن کی مدت کو کم کیا جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا

Next Post

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post
چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail